شہباز ، نواز ملاقات آج ، کیا معاملات طے کیے جائیں گے ۔۔؟ صالح ظافر نے اہم ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)شہباز ، نواز ملاقات آج ، کیا معاملات طے کیے جائیں گے ۔۔؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار  صالح ظافر نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں   اپنی رپورٹ میں  انہوں نےلکھا  کہ وزیر اعظم شہبازشریف ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ اعلیٰ سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم جدہ...

شہباز ، نواز ملاقات آج ، کیا معاملات طے کیے جائیں گے ۔۔؟ صالح ...شہباز ، نواز ملاقات آج ، کیا معاملات طے کیے جائیں گے ۔۔؟ صالح ظافر نے اہم تفصیلات شیئر کر دیںاسلام آباد شہباز ، نواز ملاقات آج ، کیا معاملات طے کیے جائیں گے ۔۔؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار صالح ظافر نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

اپنی رپورٹ میں انہوں نےلکھا کہ وزیر اعظم شہبازشریف ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ اعلیٰ سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم جدہ میں اپنے قیام کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ان کے دورے کے شیڈول کو آج حتمی شکل دی جائے گی۔ چند اہم وفاقی وزرات اور دیگر اہم عہدیدار بھی ان کیساتھ اس مقدس سفر پر جائیں گے۔ وزیراعظم 2 دن کیلئے سعودی عرب میں ٹھہریں گے اور وہاں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ "جنگ"میں شائع...

وزیراعظم اور ان کا مختصر ساطائفہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب پہنچے گا۔ شہبازشریف آج لاہور میں نوازلیگ کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے جس میں دورے سے متعلق گفتگو کی جائے گی۔ بطور وزیراعظم شہباز شریف کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اپنے وطن واپس جارہے ہیں اور وہ اس دورے کے دوران اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

مقدمات کی آڑ میں"چن" چڑھائے گئے،عید کے بعد حالات مزید خراب ہوں گے کیونکہ ۔۔۔مظہر برلاس نے اہم"سیاسی پیشگوئی"کر دی"کپڑوں کے 2 ہی جوڑے ہیں جب ایک پہنتا ہوں دوسرا دھلانے کے لیے دیا ہوتا ہے" روزانہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انہیں آج ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے، دونوں نے وارنٹ معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پاکستان کو آئندہ ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے شہباز، نواز کی سیاست کے بارے میں کیا کہا ؟راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انہوں نے بہت پہلے کہا تھا کہ شہباز شریف کی سیاست چلے گی نواز شریف کی نہیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے تین مقدمات کی تین تین نقول ہمیں فراہم کردی گئی ہیں، ہمارے خلاف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کو آج الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انہیں آج ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »