شہباز حکومت نے پیٹرول کے بعد عوام پر ایک اور بم گرادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز حکومت نے پیٹرول کے بعد عوام پر ایک اور بم گرادیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کے بعد آٹا بھی مہنگا کردیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ، جس کے بعد یوٹیلٹی اسٹورزپر 20 کلوآٹے کا تھیلا 980 روپے کا ہوگیا جبکہ دس کلو آٹے کا تھیلا 90 روپے مہنگا ہوکر 490 روپے کا ہوگیا۔لاہور:وزارت صنعت وپیداوارنےآٹےکی قیمتوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے سے 980 روپے اور 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت400 سے 490 روپے مقرر کی گئی...

ریجنل اکاونٹس آفیسرکو قیمتوں سے متعلق وئیر ہاوسزکا دورہ کرنے اور یوٹیلیٹی اسٹورزوئیر ہاوسزمیں آٹے کے اسٹاک کی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY di kerhi pain kad lae a shabaz hakoomat ne 🤣🤣🤣

ARYNEWSOFFICIAL Is chor k kapry nai bikay

الحمدللہ اب کہنا بہت آسان ہے کہ پاکستان سے بڑا بیغیرت ملک دنیا میں نہیں ہو گا کیونکہ یہاں جو بھی حکمران آیا وہ بیغیرتوں کا گرو ہی آیا۔ کوئی نسلی ماں سے پیدا ہونے والے نہیں ۔

Jb tk ye PMLN Govt. Mein hai tb tk hum bomb kya مزائیل k ley b ready hain k gir skta hai

Shaid kapray nahin bikay

یہ سب عمران خان کا کرا دھرا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواستوں پر سماعت۔ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو بڑا جرمانہ کر دیالاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز شریف کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ،لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب Mola khush rakhe.... Very nice he should be locked up
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کا اعلی تعلیم پر وار ، جامعات کے ہزاروں طلباء متاثرکراچی : شہباز حکومت نے اعلی تعلیمی کمیشن کا بجٹ 65 بلین سے کم کرکے 30 بلین کر دیا، جس کے باعث جامعات میں تحقیقی تعلیم مکمل طور پر رک گئی ہے۔ Ary ary 😂😂kia kia krna pre ga Chooor kahii ka Sad to hear that he has reduced budget of 60 to 30
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کردیاشہباز حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu shehbazsharif اس کی شکل پر لعنت KANJRI DA BACHA لعنت۔ خیر اب بات تو الیکشن کی طرف چلی گئی حکومت بھی گھر جا رہی ہے اور نئے الیکشن ہوں گے۔لیکن افسوس اور سوال رہے گا کہ اسٹبلشمنٹ نے 45 دن کے لیے ان چوروں کو حکومت کیوں دی؟ اسٹیبلشمنٹ کی کون سی کمزوری تھی جس وجہ سے چلتی حکومت گرائی گئی اور مجبور ہو کر چوروں کو بٹھایا گیا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کے لیے مشکل، بی اے پی کا حمایت واپس لینے پر غورشہباز حکومت کے لیے مشکل، بی اے پی کا حمایت واپس لینے پر غور arynewsurdu Imran khan strategy be Like Dormammu I've come to bargain. This is Time.. endlesss loop .. time 😂😂 Rt if you understood AzadiMarchPTI AzadiMarch حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور I think this is better plan to defeat imported government instead of long march InshaaAllah Lailaj BEEMARI pmln ko dafan kerky hi pichay hatygii or muqabla phir MULK KI SABSAY BARI BEEMARI ZARDARI say hoga PTI ka (or sindh ma dhandli or awaam ko dra dhamka ker shayed kuch mil jaye karachi samait) MAFIA CORRUPT JAMAT SERIAL KILLERS !!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ حکومت نے ای وی ایم پر اعتماد میں نہیں لیا وزیر قانونگزشتہ حکومت نے ای وی ایم پر اعتماد میں نہیں لیا، وزیر قانون AzamNazeerTarar NationalAssembly OverseasVoting EVM Amendments ElectronicVotingMachine MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org AzamNazeerTarar Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org AzamNazeerTarar Sir jee tussi great ho. Excellent initiative. Bhugtein hum aur vote ye daalein?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے بیرونی آقاؤں کے کہنے پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا : عمران خان11:52 PM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کھیل, اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا 🤣🤣 پٹرول بے شک پانچ سو فی لیٹر ہوجائے ووٹ نواز شریف کو ہی دینا ہے اینج تے فیر اینج ہی سہی! یہ صاحب آجکل کدھر ہوتے ہیں🧐
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »