شہبازگل کو بنی گالہ جاتے ہوئے پولیس نے گرفتار کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازگل کو بنی گالہ جاتے ہوئے پولیس نے گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu shehbazgill RestoreARYNews

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہبازگل کو بنی گالہ جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے انہیں گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا تاہم ابھی تک مقدمہ درج کیے جانے کئے جانے کے حوالے سے یا دیگر مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہشہباز گل کو غداری کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہباز گل کی گرفتاری عمل میں آئی۔شہباز گل کی گرفتاری کی خبر ملک بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور سوشل میڈیا پر پولیس کے اس اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت بھی کی جارہی ہے۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا...

کس کس کو گرفتار کروگے؟ کتنے صحافیوں پر پابندی لگاؤ گے؟ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دئے۔ کل رات ایک خوفناک پلان تھا لیکن عمران خان کے جانثاروں نے واضح پیغام دیا عمران خان ریڈ لائن ہےانہوں نے کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا کہ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، کس کس کو گرفتار کروگے؟ کتنے صحافیوں پر پابندی لگاؤ گے؟

۲۰ مئ کے بعد کل رات بھی ایک خوفناک پلان تھا۔ واضح پیغام دیا گیا “عمران خان ریڈ لائن ہے”۔ امریکی سازش کا حصہ بننے والو، ملک کی خودداری کا سودا کرنے والو آپ ہار چکے ہو، عوام مسترد کر چکی ہے آپکو۔ آپ کا ہر حربہ آپکو مزید بے نقاب کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye beghairat government ab Apney sharam aur beghairati chopaey kilye Esy harkety karty hi

Hukumat k 'shattay taat ' ho chukay hain saf dikhai day raha hai

Es ko arrest agar kar Lea ha tu bohat acha kia ha.

ARYزیادہ صحیح رپورٹنگ کرتے ہوئے

طلال چوہدری۔۔مریم نواز اور عطا تارڑ کو بھی غداری کے مقدمات میں فورا گرفتار کرنا چاہئے اور رانا ثنااللہ کو پنجاب اتے ہی ماڈل ٹاون کیس میں گرفتار کرنا چاہئے۔۔۔ایسا نہی چلے گا

Buzdil showbazz.Allah hamari Jan churwa in choor hakomat say

Noon league Ka koi leader arrest Hona chaye ab Punjab sy

ایک امریکی ایجنٹ ہے وہ اور نیشنل بھی اور پاکستان میں انتشار پھیلاتا ہے گھٹیا انسان۔ کہتا امریکی غلامی نا منظور پر خود امریکی شہری ہے صیح طرح الو بنایا ہوا یوتھیوں کو ۔

WELDONE

یہ نہیں سیکھیں گے۔ اور شائد ملک پاکستان ایسے ہی چلے گا۔

so saabit ho gya YAZEED Her daur ka hai aur is daur kay YAZEEDI Active hey. Hussainiyat, yazeediyo say badla lenay key liye tyaar hai.

Time for tit for tat .. punjab kpk ajk and gb should arrest one of the pmln leaders in same manner .. do as they do

Why

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اطلاعات ہیں طالبان کو بھتا نہ دینے پر ملک لیاقت کو نشانہ بنایا گیا: ایمل ولیاس معاملے پر صوبائی حکومت کی خاموشی عوام کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے: صدر اے این پی خیبر پختونخوا صدر اے این پی کے نام پاکستانی عوام کا پیار بھرا پیغام justiceformalakliaqat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’قوم کو قابل فخر بنا دیا‘‘بابر اعظم کا ارشد ندیم کو خراج تحسینقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے والے قابل فخرایتھلیٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین Allah Pak humare Mulk aur humare Hero ko salamat rakhe گولڈ میڈل جیتنا اچھی بات ہے لیکن قوم صرف ایک میڈل سے قابل فخر نہیں بنتی، اعمال سے بنتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ایل پی نے کارکنوں کو 13 اگست کو فیض آباد پہنچنے کی کال دیدیایک ماہ قبل پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مانگی گئی لیکن اجازت نہیں دی گئی، رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو جلسے کی اجازت دیدی: سیکرٹری اطلاعات بہت خوب اب کیا ھو گا Pathetic reporting, shame on you. Also mention for Jalsa... What is call dedi. Shame on geo... Achi reporting kr k geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سربراہ قوم کو تقسیمنوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہےرانا ثناء اللہفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کیخلاف منفی ٹرینڈ چلانے والے غفلت کا شکار ہیں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاں میں امریکیوں کا استاد رہا ہوں لیکن! شہبازگل کا صحافی کو جوابہاں میں امریکیوں کا استاد رہا ہوں لیکن! شہبازگل کا صحافی کو جواب ARYNewsUrdu Proud of Shehbazgill We appreciate that Shabaz gill was American teacher rather than their puppet or boot polisher صحافی نہیں شہباز گل کا 'جاہل' 'گوار' بغیرت ذلیل اور صحافت کی آڑ میں ایک کمینے کو جواب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین میں جاری بربریت کو پاکستان نے غیرقانونی قراردےدیااسلام آباد: پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو غیر قانونی اقدام قرار دے دیا۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ فضائی حملوں نے تباہی مچا دی ہے، جس سے مجموعی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »