شہباز شگری نے مزید شادی نہ کرنیکا اعلان کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں شہباز شگری کے دوستوں اور میزبان کو شادی کے موضوع پر بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے ویڈیو دیکھیں:GeoNews shahbazshigri AimaBaig

حال ہی میں اداکار شہزاد شیخ اور موسیقار اسامہ کرامت کے ساتھ پوڈ کاسٹ 'نتھنگ ہیپنس ہیئر' میں 34 سالہ اداکار نے بتایا کہ کس طرح ان کی زندگی میں رشتے ناکام رہے اور اب وہ مزید کسی رشتے کے لیے تیار نہیں۔

پوڈ کاسٹ کی پانچویں قسط میں شہباز شگری کے دوستوں اور میزبان کو شادی کے موضوع پر بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں یہ کہتے سنا گیا کہ 'شگری کے ساتھ شادی کی بات نہ کرو'، جس پر اداکار نے ہنستے ہوئے کہا 'ہاں ایسا ہی ہے'۔یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ شہباز شگری نے پوڈ کاسٹ کا یہ کلپ انسٹاگرام پر گزشتہ ہفتے شیئر کیا تھا جب کہ دو روز قبل برطانوی ماڈل طلولہ مایر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ آئمہ شہباز شگری کو دھوکہ دے رہی ہیں اور ان کا رشتہ طلولہ کے بوائے فرینڈ فلم ساز قیس احمد کے...

طلولہ مایر کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیے جانے والے دعوے کے بعد سے آئمہ بیگ اور طلولہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہیں خیال رہے کہ شہباز شگری کی شادی پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ عائشہ لینیا سے ہوئی تھی لیکن دونوں کی طلاق ہوگئی، بعدازاں 2022 میں آئمہ نے شہباز کے ساتھ منگنی کا اعلان کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش تھیں کہ شہباز نے اپنی اہلیہ کو دھوکہ دیا لیکن عائشہ نے سوشل میڈیا پر واضح کیا تھا کہ 'کسی نے کسی کو دھوکہ نہیں دیا نا ہی شہباز شگری نے انہیں چیٹ کیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شگری کا مزید شادی نہ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوشگری کاکہنا تھا کہ یہ تجربات زندگی کا حصہ ہیں مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آئمہ بیگ نے شہباز شگری کو دھوکا دیا، برطانوی ماڈل کا دعویٰایک برطانوی ماڈل کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر شہباز شگری کے ساتھ دھوکا دیا ہے۔ We demand reduction in PIA ticket fares. Gov should intervene & control the ticket price ticket students can't afford it. KhSaad_Rafique ranamashhood RTanveerPMLN PIALootingPakStudents takeUsBackToChina BilawalHelpPakStudents
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئمہ بیگ کا شہباز شگری سے ’چیٹنگ‘ پر بیان سامنے آ گیاپاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے دھوکے سے متعلق اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا سوشل میڈیا پر جواب دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نعمان احمد لنگڑیال وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے معاونین خصوصی میں مزید دو کا اضافہ کر دیا گیا۔ کوئی رہ تو نہیں گیا جیسے عہدہ نا ملا ہو؟ لوٹے کو چیچہ وطنی میں بری شکست ھوئی تھی مگر مالکوں نے پالتو کتے کو ھڈی ڈال ھی دی وزیراعظم کو پتا ہے کہ اسکو بھی بنا دیا گیا ہے ؟ یا آخری دنوں میں وہ سبکو ہی خوش کرنا چاہتا یے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'مزید بات کرنیکی حالت میں نہیں ہوں' طلاق کے بعد فیروز خان کا بیان سامنے آگیا'مزید بات کرنیکی حالت میں نہیں ہوں' طلاق کے بعد فیروز خان کا بیان سامنے آگیا پلیز مجھے فالو بیک دیجیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیاویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم دو اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی انڈیا نے جیتنا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »