شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، صدرمملکت عارف علوی نے شہبازشریف سے حلف لیا۔۔۔۔۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ہوئی ، تقریب کا آغاز پرقرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔

تقریب میں شہبازشریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھایا ، صدرمملکت عارف علوی نے شہبازشریف سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں نواز شریف، مریم نواز، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ، نگراں وفاقی کابینہ کے ارکان، بلاول بھٹو اور آصف زرداری شریک ہوئے۔ احسن اقبال، عطا تارڑ، خرم دستگیر، ملک احمد خان، فاروق ستار، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سمیت دیگر ارکان بھی ایوان صدرپہنچے۔

حلف برداری کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں شہبازشریف کو مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آرنرہیش کیا جائے گا اور شہبازشریف سے وزیراعظم ہاؤس کےعملے کا تعارف کرایا جائےگا، جس کے بعد سبکدوش نگراں وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے وزیرِ اعظم پاکستان کا حلف اُٹھا لیاایوانِ صدر میں صدرِ مُملکت عارف علوی نے نو مُنتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں نواز شریف، آصف علی زرداری، صوبہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے وزرا اعلیٰ کے علاوہ جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیالاہور : پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر سبطین خان نے حلف اٹھانےوالے اراکین کو مبارک باد دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیااور: خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر مشتاق غنی نے تمام اراکین سے حلف لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقاسلام آباد : نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمبجلی اور ٹیکس چوری کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »