شہباز گِل کا بیرونِ ملک نہ جانے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گِل نے بیرونِ ملک جانے کا فیصلہ واپس لے لیا

انہوں نے مزید لکھا کہ ‘ موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں اس وقت ملک سے باہر نہیں جاؤں گا۔ ہر لمحہ ان ملکی غداروں کے خلاف کپتان کا دفاع کروں گا، ہرصورت قومی غیرت کا دفاع کیا جائے گا۔‘واضح رہے کہ چند روز قبل شہباز گل نے سپریم کورٹ کے باہر

میڈیا سےگفتگو کے دوران کہا تھا کہ وہ آنے والے دنوں میں بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے گزشتہ روز ان کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بھی خبر سامنے آئی تھی تاہم اب انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا ہے اور مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گِل کا بیرونِ ملک نہ جانے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے بیرون ملک جانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ اچھا کیا بھائ نے زلیل ہی ہو کے آنا تھا جو چولیں مار چکے ہیں اب تک ہے لوگ جاتا بھی تو کس منہ سے میرے عزیز ہم وطنوں آج سے ہم سب اس عارضی دنیا میں اسلام کے نام پر بننے والے ملک کی سر بلندی کے لیئے پوری کوشش کریں گے۔ یہ عہدے روپیہ زمینیں اور کاروبار یہیں رہ جائے گا تمھارے ساتھ صرف نیک عمل جائیں گے۔ معاشرے میں پھیلی نفرت کو ختم کرنا ہوگا اور الزام تراشی ختم کرنا ہو گی اللہ حافظ غیرت کھا اور ادھر ہی رھ۔۔۔لوگوں کو اُنکی غلامی سے نکال رھے ھو اور خود اُن کے پاس جا رھے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کے آج بیرونِ ملک روانہ ہونے کا امکانوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے آج بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان ہے۔ لِنک: DailyJang Bhag Milkha Bhag.. یہ بھی بھاگا !!!برقعے کا ارینج کریں پھر ؟؟ ECL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے آج بیرون ملک جانے کا امکانبیرون ملک جانے کی اطلاع شہباز گل خود گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران دے چکے ہیں۔ مزید پڑھیں :Geonews ShahbazGill PresPMLNPunjab Rana sab isko nasny mat dena bht bhonkta rha hy Abe jo 2 saal se gya hua hai Mir khalil ka baap us ka tou btao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کو سامنے لانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوعمران خان کی معاشی تباہیاں اور بربادیاں بہت ہو گئی ہیں آج پاکستان دہائیوں پیچھے جاچکا ہے، شہباز شریف ✔ gali_gali_main_shor_hai_imraan_kaftaan_choor_hai Chup kar bhikari, beggars can't be choosers
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لگتا ہے اب 1947 کی صورتحال میں واپس پہنچ گئے، شہباز گِلسپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ اور وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنا آئین سے متصادم تھا مزید جانیے : SupremeCourt GeoNews The Deputy Speakers ruling was Unconstitutional ! Get up nation it's time we should use our power today decision's credibility is suspicious we should stand against this not for any specific political power it's for Pakistan getupPakistan Chalo america shabash
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا جمعہ کو ملک بھرمیں یوم تحفظ آئین پاکستان منانے کا اعلانمتحدہ اپوزیشن کا جمعہ کو ملک بھرمیں یوم تحفظ آئین پاکستان منانے کا اعلان PDM Opposition Friday Pakistan PTIGovernment PakistanConstitutionDay MoulanaOfficial president_pmln BBhuttoZardari GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »