شہبازشریف کو پاﺅں پکڑنے کی بات کھلے عام نہیں کرنی چاہئے تھی۔۔شاہد خاقان عباسی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شہبازصاحب کی اپنی رائے ہے لیکن بہت ساری باتیں کھلے عام کرنے والی نہیں ہوتیں،شہبازشریف نے جذبات میں

شاہد خاقان نے کہا رانا تنویر حسین کو کوئی ابہام ہے تو پارٹی صدر شہباز شریف سے پوچھ لیںمیں سینئر نائب صدر ہوں میں ان کا ابہام دور کرنے کے لئے تیار ہوں۔انہوں نے کہا جھوٹ توبولنا ہی نہیں چاہئے لیکن سارا سچ بولنے کی بھی ضرورت نہیںتھی، پارٹی میں بیانیے پر کوئی اختلاف رائے نہیں۔ شہباز شریف اپنے بڑے بھائی نواز شریف کی جتنی عزت کرتے ہیں لوگ اتنی اپنے والد کی بھی نہیں کرتے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے نوازشریف کی حکومت گرائی اورعمران خان کو بچارہی ہے، آج اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کے علاوہ چوائس نہیں ہے کیونکہ سودا خریدنے کو کوئی تیار نہیں، ہم چوائس نہیں بن سکتے،سودا کرکے اقتدار نہیں چاہتے، عام انتخابات میں غیر جانبدار اسٹیبلشمنٹ صرف ہمارا نہیں پورے پاکستان کا مطالبہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha ager drawing room mai beth kr ye baat krte to theque tha.

یہ بندہ بھی اس بدقسمت ملک کا وزیر اعظم رہا۔

Kyun haramkay sach he tou bola hai usne..haqeeqat mai tu tum log yahin karte ho gutnay pakartay ho talay chattay ho or pata nae kya kya chatttay ho tanhaaee mai

حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں . رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے جسم کے کسی حصے کو پکڑ کر فرمایا : ’’ دنیا میں ایسے رہو گویا تم ایک پردیسی یا راہ گیر ہو اور اپنے آپ کو اہل قبور (مُردوں) میں سے شمار کرو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔