شہباز شریف کا پانچ ممالک کے سربراہان کے گھٹنوں کو ہاتھ لگانے کا انکشاف لیکن ساتھ ہی کیا درخواست کی؟ تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے ملک سے لوڈ شیڈنگ کی لعنت کو ختم کر دیا تھا ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے پانچ

شہباز شریف نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب ملک میں لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو تھا تو پانچ ممالک کے سربراہان کے گھٹنوں کو ہاتھ لگا کر پاکستان میں پاور پلانٹ لگانے کی درخواست کی ، ان ممالک نے رضا مندی کا اظہار بھی کیا تھا مگر بعد ازاں وہاں کے کچھ معاملات کی وجہ سے یہ پراجیکٹ تاخیر کا شکار ہو گیا جس کے باعث نواز شریف صاحب سے درخواست کی کہ ملک میں جاری دیگر پراجیکٹس پر کٹ لگا کر ہمیں سب سے پہلے پاور پلانٹ لگانے چاہئیں ، اگر لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی تو عوام ہمیں معاف نہیں کریں گے ۔شہباز شریف...

شہباز شریف نے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نے پاور پلانٹ میں کرپشن دکھانے کی کوشش کی ، تریموں میں لگایا جانے والا پلانٹ آج تک شروع نہیں ہو سکا، تریموں پاور پلانٹ میں اب تک 35ارب روپے کا نقصان ہو چکا، گیس بحران اس لئے ہوا کہ یہ چہیتوں کو گیس دے رہے تھے ، کہتے ہیں بجلی اضافی ہے لیکن ٹرانسمیشن کیلئے لائنز نہیں ، اربوں روپے کی کیپسٹی پیمنٹ حکومت کو ، سرکار کو جا رہی ہے ، ہمارے لگائے گئے منصوبوں کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں ملتی ۔صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ عوامی خدمت کے بدلے ہمیں جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنا...

قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ ہم نے ساہیوال پراجیکٹ کا دو فیصد صحت اور تعلیم پر لگایا جو چالیس سے پچاس کروڑ روپے بنتے ہیں ، اگر یہ پیسے ہماری حکومت کے بعد بھی صحت اور تعلیم پر لگائے جاتے تو آپ کو کورونا کی ویکسین کیلئے کوئی دقت نہ ہوتی ۔ "آپ کہا کرتے تھے کہ پاکستان میں گورے نوکری کرنے آئیں گے، ہم گوروں کو لائے لیکن حنا ربانی کھر کے بھائی نے ہمارا کالج توڑ دیا" کینیڈین پروفیسر نے وزیر اعظم کو درخواست دے دی

شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے دو گیس کے پاور پلانٹ لگائے ، ایک پلانٹ لگانے کیلئے ایک ہزار کلو میٹر کی لائن بچھائی گئی ، ان کی حکومت کے تین سال مکمل ہو چکے ہیں ، انہوں نے اب تک کیا کام کیاہے ؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی بحریہ کے جہاز یوگیری کا کراچی بندرگاہ کا دورہ مشترکہ مشق کا انعقادجاپانی بحریہ کے جہاز 'یوگیری' کا کراچی بندرگاہ کا دورہ، مشترکہ مشق کا انعقاد PakNavy Japanese Navy Ship YUUGIRI Visits Karachi Port PakistanNavyNHQ dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، پنجاب اور کے پی کے میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شوگر اسکینڈل :شہباز شریف نے ایف آئی اے کے ایک سوال کا بھی جواب نہ دیالاہور : شوگر اسکینڈل اور25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف نے ایف آئی اے کے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا Corruption is a misuse of government power; corrupt government officials use public funds for their benefit. Without eliminating corruption, Pakistan cannot make progress. Phr ye khanzeer Azad kyun hai fia kyun khuf zada hai insey koi ghareeb huta ab Tak jail main huta ye hai tabdeeli
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے الزامات پر وفاقی وزیر کا ردعملشہباز شریف کے الزامات پر وفاقی وزیر کا ردعمل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ خالہ جی کا واڑہ نہیں شہباز شریف پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہو گئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف جذباتی ہو گئے اور کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا گیا ، یہ خالہ جی کا لوٹی ہوئی دولت کا حساب مانگو تو ڈرامے بازیاں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی رہنماﺅں سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ شہباز شریف کا ردعمل بھی آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خیبرپختونخوا میں سیاسی رہنماوں سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ Ya kysa pakistan ha jhan Islam ka nam buland Rakhnay wala muhafiz Hafiz Saeed shb bygunnah hokr 11Saal ki qaid ma ha or 2sry trf 11 Saal ka sza Yafta Nwaz shareef Azad Ha. Khatem nabowat ka Rakhwala Saad Rizwi syaci Qaid Ma ha kunky wo Emaam_Mahdi Ko lana cahta ha Kya aab
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »