شہباز شریف کی گارنٹی کیسے مانی جائے، وہ ایک دوسرے مفرور کی گارنٹی نہیں دے سکے،فواد چوہدری

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی گارنٹی کیسے مانی جائے، وہ ایک دوسرے مفرور کی گارنٹی نہیں دے سکے،فواد چوہدری Read More : Newsonepk Pakistan PTI FawadChaudhry shahzadakbar PMImranKhan

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ شہبازشریف نےنوازشریف کی گارنٹی دی،ہم شہبازشریف کی گارنٹی کیسےقبول کرلیں،چھوٹےچوروں کوبھی وہی حقوق ملنےچاہیئں جوبڑےکوحاصل ہیں۔

وزیر اطلاعات فواد نے کہاکہ ہمیں عدالتی فیصلوں پر احترام ہے مگر اس فیصلے پر ہمارے پاس قانونی حقوق موجود ہیں۔ مشیر احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں ہم سمجھتے ہیں عدالت کو درست طریقے سے بات بتائی نہیں گئی، حکومت اس عدالتی حکم کیخلاف اپیل کرے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹرشہزاد اکبرنے کہاہے کہ شہبازشریف کی ضمانت کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔یہ فیصلہ تضادات کا مجموعہ ہے۔ان کو قانون کے ساتھ ساتھ عوامی عدالت کا سامناکرنا چاہئے ،مسلم لیگ کی قیادت کو عوام کو گمراہ کرنے کیلئے جھوٹ نہیں بولنا چاہئے۔چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی کارکردگی شاندار ہے۔

ان کا نام پی این آئی ایل میں موجودہے،انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کی ضمانت کا عمل تیزی سے مکمل کیاگیا ،یہ درخواست دہندہ پر لازم ہوتاہے کہ وہ عدالتوں کو حقائق بتائیں۔ہم سمجھتے ہیں عدالت کو درست طریقے سے بات بتائی نہیں گئی ۔انہوں نے کہاکہ نوز شریف کیس میں سپریم کورٹ نے ضمانت کے رہنما اصول وضع کئے ہیں۔ضمانت کا فیصلہ لکھتے ہوئے کیس کے میرٹ پر بات نہیں کی جا سکتی۔نہ ہی ضمانت دینے کی طویل وجوہات بیان کی جا سکتی ہیں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے میں 5 میں سے 4 ججز نے کہا کہ اس کیس میں کوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان کی کرپشن کی جان شہباز شریف میں چھپی ہوئی ہے فرخ حبیبفیصل آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جس کی ضمانت ہوئی وہ ملک سے باہر اور جو ضامن ہے وہ بھی ملک سے باہر جائے یہ نہیں ہوگا، شریف pti losers
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گارنٹی کہاں گئی؟ شاہ محمودوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی دی تھی، شہباز شریف کی گارنٹی کہاں گئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی: فردوس عاشق اعوان Lahore Dr_FirdousPTI CMShehbaz president_pmln pmln_org PmlnMedia Marriyum_A PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ کی شہباز شریف کا نام ECL میں ڈالنے کی منظوریوفاقی کابینہ نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »