شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی شبلی فراز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی ،شبلی فراز ShibliFaraz ShehbazSharifArrested Corruption pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz pmln_org CMShehbaz

بنائیں، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس نے ملکی دولت کو نہیں لوٹا اس کو بے فکر ہونا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی احتساب کا نعرہ لے کر آئی تھی اور وہی کر رہی ہے، ثبوتوں کوشائع کیا جانا چاہیے۔ ہر مجرم کو اپنی واردات کا پتا ہوتا ہے شبلی فراز نے مزید کہا کہ

عدالتی معاملات سے حکومت کاکوئی لینادینا نہیں،یہ صرف اپنے حق میں آنیوالے فیصلوں کوتسلیم کرتے ہیں،شہباز شریف کی رہائی سے ہمیں دکھ ہوتا، پی ٹی آئی تو آئی ہی احتساب کیلئے ہے۔واضح رہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو درخواست ضمانت خارج ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz pmln_org CMShehbaz شیخ رشید بےنظیر دور میں کلاشنکوف کی برآمدگی پر عدالتی حکم پر جیل گئے تو انہوں نے جیل سے پیغام دیا تھا کہ ہماری حکومت آئی تو بےنظیر کے گھر سے ٹینک برآمد کر کے عدالتی حکم پر جیل بھیجوں گا

pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz pmln_org CMShehbaz Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی شبلی فرازوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی ہے،معاملے کو سیاسی مقدمہ نہ pid_gov Faraz sb ka naik ulaad peda karne ki khawaish thi tu kanjar kaha se agya 😂 pid_gov تے فیر رسیداں کڈو....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صحت کے نظام کی بہتری تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، عمران خان | Abb Takk Newsغریب مکاؤ
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صحت کے نظام کی بہتری پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی شرکت کی۔ 😂😂😂😂😂 acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے نزدیک پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے، شہبازگل - ایکسپریس اردوشہبازشریف کے حکومت سے تعاون کے لئے ایک ہی شرط ہے کہ انہیں نیب کیسز میں این آراو دیا جائے، معاون خصوصی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ پہلی تنظیم سازی ہے جو رات 2 یا 3 بجے ہوتی ہے:فیاض الحسن چوہانیہ پہلی تنظیم سازی ہے جو رات 2 یا 3 بجے ہوتی ہے:فیاض الحسن چوہان Rawalpindi Fayazchohanpti Tallal_MNA pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK Fayazchohanpti Tallal_MNA pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK ایک بات کو مذاق بنایا جاتا پھر اس بات کو 4سے 5دن تک چلایا جاتا ہے تاکہ ہم اصل کاموں پر خاموش رہیں جیسا کہ قانون سازی عورتوں کی عزت محفوظ کرنا لوٹ مار روکنا مہنگائی ختم کرنا قبلہ درست کرنا فرقے ختم کرنا مگر کسی کو پاکستان کی پرواہ نہیں ہے میڈیا ہو یا سیاسی کارٹوں کوئی نہیں سوچتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک دشمن فاٹا انضمام کا مخالف ہے اور انتشار پھیلا رہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردودشمن انضمام مخالف عناصر کے ساتھ رابطے میں ہے اور فنڈنگ کررہا ہے، عمران خان ہم نےانضمام انریکاجیسےدوست ملک کےحکم پرکیاتھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »