شوہر نے بیوی کو خوش کرنے کیلئے شادی کے سرٹیفکیٹ کا ٹیٹو بنوالیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وال نامی شخص کو ٹیٹو بنوانے میں 8 گھنٹوں کا وقت لگا جسے دیکھ کر ان کی اہلیہ بھی حیرت میں مبتلا ہوگئی: غیر ملکی میڈیا

وال نامی شخص کو ٹیٹو بنوانے میں آٹھ گھنٹوں کا وقت لگا اور ٹیٹو دیکھ کر بیوی حیرت میں مبتلا ہوگئی/ سوشل میڈیا

تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے وال نامی شخص نے اپنی اہلیہ کو سرپرائز دیتے ہوئے ہاتھ پر شادی کے سرٹیفکیٹ کا ہی ٹیٹو بنوالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ویلنٹائن ڈے پر اپنی بیوی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ہاتھ پر شادی کے سرٹیفکیٹ کا ٹیٹو بنوا ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وال کو ٹیٹو بنوانے میں 8 گھنٹوں کا وقت لگا جسے دیکھ کر وال کی اہلیہ بھی حیرت میں مبتلا ہوگئی، دوسری جانب ٹیٹو آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ اس نے پہلی بار شادی کے سرٹیفکیٹ کا ٹیٹو بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Animalistic desires overcome everything.

مگر بیوی پھر بھی خوش نہیں ہوئی ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری لڑکی سے شادی سے کیوں روکا؟ گرل فرینڈ کا ڈیٹا کیبل سے گلا گھونٹ دیا - ایکسپریس اردوگرل فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد ملزم سیدھا اپنی شادی کے منڈپ پر پہنچا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے جنرل باجوہ کو خوش کرنے کیلئے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس بھیجا: سینئر صحافی کا انکشاف08:36 AM, 17 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف ہے کہ عمران خان نے جنرل باجوہ کو خوش کرنے کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے Essa sahab Money Trail dikha k Bajwah ko zaleel karney ka Moka Ganwa bethay. پہلے ہی کیا یہ عمران ایک نمبر کا جھوٹا اور ڈرامہ باز ہے🤪🤣🤣 عیسیٰ فائز آج تک اثاثوں کی تفصیلات نہیں دے سکا نواز شریف کی طرح جواب دیا کہ میری بیوی بچوں سے پوچھو باجوہ خود اثاثے بناتا رہا بےغیرت انسان غدار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹرز فٹ رہنے کیلئے انجکشن کا استعمال کرتے ہیں: چیف سلیکٹرکا انکشافممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما نے فٹنس کیلئے بھارت کے نامور کھلاڑیوں کی جانب سے انجکشن استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بائیڈن انتظامیہ کا یمنی حوثیوں کیلئے بھیجا گیا ضبط شدہ ایرانی اسلحہ کیف کو بھیجنے پر غورواشنگٹن: (دنیا نیوز) یوکرین کو دفاعی طور پر مضبوط کرنے کیلئے جو بائیڈن انتظامیہ یمنی حوثیوں کیلئے بھیجا گیا ایران کا ضبط شدہ اسلحہ کیف کو بھیجنے پر غور کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کو درپیش معاشی مشکلات، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزرا نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزرا نے ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے پیش نظر بغیر تنخواہ کے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امپورٹڈ غلاظت ڈگی شوباز نے ملک تباہ کر دیا شہباز شریف گنڈوں کی اولاد کنجر کا بچہ کتے کی اولاد ملک کو تباہ کرنے حرمہ Es Faislay ki batti bna kr Admin ki gandh mei dy do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری شکست، اسلام آباد 4 وکٹوں سے کامیابکراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیا، اسلام آباد نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »