شوہر کی ہاؤس وائف بننے کی خواہش پر بیوی نے آدھی جائیداد مانگ لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Divorce خبریں

India,Social Media

بھارتی میڈیا پر ایک خاتون کے انوکھے مطالبے کو رپورٹ کیا گیا ہے

مشرقی ممالک میں خاتون کا ہاؤس وائف ہونا عام سی بات ہے اور اس کے لیے خاتون کی جانب سے کوئی شرط نہیں رکھی جاتی مگر حال ہی میں بھارت میں ایک خاتون نے انوکھا مطالبہ کیا۔

پوسٹ میں خاتون کا کہنا ہے کہ میری شادی کو 6 سال کا عرصہ گزرچکا ہے، دوبچے ہیں، شوہر نے مجھ سے خواہش کی ہے کہ میں اپنی ملازمت چھوڑ کر ایک ہاؤس وائف کے طور پر زندگی گزاروں کیوں کہ یہ ہمارے خاندان اور بچوں کے لیے بہتر ہے۔ خاتون نے کہا کہ میں نے شوہر کو سمجھانے کی کوشش کی کہ ملازمت چھوڑ کر کر گھر میں بیٹھنے کے بعد میرے لیے اچھی ملازمت کے مواقع کم ہوجائیں گے،اگر کبھی ہمارے درمیان طلاق ہوگئی تو شوہر تو کمپنی کی صورت اپنی جائیداد بڑھائیں گے لیکن میرا کیرئیر خطرے میں پڑجائے گا لہٰذا میں اس کمپنی کا آدھا حصہ اپنے نام کروانا چاہتی ہوں جو طلاق کی صورت میں میرے بچوں کے مستقبل کی ضمانت ہوگی۔

India Social Media

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاردک پانڈیا سے طلاق کی صورت میں نتاشا کو کتنی جائیداد ملے گی؟ہاردیک پانڈیا نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی جائیداد ان کے نام پر نہیں ہے بلکہ انہوں نے اپنی جائیداد والدہ کے نام پر منتقل کی ہوئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جو بائیڈن نے یوکرین کی فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگ لیفرانس،  پیرس(ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے فوجی امداد میں تاخیر پر اپنے ہم منصب یوکرین کے ولادیمیر زیلنسکی سے فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 225 ملین ڈالر کی فوجی امداد جلد فراہم کر دی جائے گی۔جو بائیڈن اور ولادیمیر زیلنسکی فرانس کے شہر نارمنڈی میں ڈی ڈے لینڈنگ کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور5کروڑ تک کی مالیت کی جائیدادوں پر تین فیصد، 7 کروڑ تک 4 فیصد اور 10 کروڑ کی جائیدادوں پر 7 فیصد ٹیکس جائیداد بیچنے والوں سے لیا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلیے معاون ہے مگر مہنگائی بڑھے گی، موڈیزشرح نموکا ہدف3.6 فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی کوشش ہے، حکومت کی آدھی سے زیادہ آمدنی سود پر ادا ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف نے یوم تکبیر پر قائداعظم ٹو بننے کی ناکام کوشش کی، بیرسٹر سیفپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے یوم تکبیر پر قائداعظم ٹو بننے کی ناکام کوشش کی،28 مئی کو یوم آزادی اور یوم قائد سے بھی زیادہ اہمیت دی گئی۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے ایسا تاثر دیا کہ ان کے بغیر ایٹمی طاقت بننا ناممکن تھا، ایٹم بم کیلئے مرحومین ڈاکٹر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »