شوق جب عذاب بن بیٹھے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

ہردور اپنے ساتھ بہت سے ایسے معاملات بھی لے کر آتا ہے جو کسی کی پسند کے نہیں ہوتے مگر انہیں قبول کرنا ہی پڑتا ہے۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ قدرت شاید ہمیں آزمانے کی خاطر ایسا بہت کچھ ہمارے سامنے رکھتی ہے جو ہمارے مطلب کا نہیں ہوتا‘ بلکہ اُس سے ہمارا کوئی تعلق ہی نہیں ہوتا مگر پھر بھی اُسے زندگی کا حصہ بناتے ہوئے چلنا پڑتا ہے۔ آج بھی ایسا ہی چل رہا ہے۔ ہر صدی اپنے ساتھ ایسی تبدیلیاں لاتی رہی ہے جو گزشتہ صدیوں کے مقابلے میں بالکل نئی تھیں۔ فطری علوم و فنون کی ترقی نے انسان کو ایسا بہت کچھ...

آج دنیا بھر میں نفسی امور کے ماہرین جن چند معاملات کے بارے میں سوچ سوچ کر پریشان ہیں اور لوگوں کو بہتر زندگی کے لیے اُن سے جان چُھڑانے کی تحریک دینے کی کوشش کر رہے ہیں اُن میں گیمنگ اور بالخصوص آن لائن گیمنگ سرفہرست ہے۔ چند برس پہلے تک گیمنگ محض ایک شوق کا درجہ رکھتی تھی‘ اب یہ لَت میں تبدیل ہوچکی ہے۔ تقریباً ہر بڑے معاشرے میں کروڑوں بچے اور نوجوان اس لَت کا شکار ہیں اور شکار تو کیا کہنا‘ یوں سمجھ لیجیے کہ گیمنگ ایک پنجرہ ہے اور نئی نسل کا ایک بڑا حصہ اِس میں قید ہوکر رہ گیا ہے۔ ماہرین کہتے...

گزشتہ برس اگست میں چینی حکومت نے والدین کے لیے ہدایت نامہ جاری کیا کہ بچوں کو ہفتے میں صرف تین اور وہ بھی صرف ایک ایک گھنٹے کے لیے گیمنگ کی اجازت دیں۔ اس ہدایت نامے پر عمل کرنا اگرچہ بہت مشکل اور جاں گُسل مرحلہ تھا مگر بہر حال والدین نے حکومت کے اعلان کا خیر مقدم کیا کیونکہ وہ اولاد میں پنپ جانے والی اس لَت کے حوالے سے بہت پریشان ہیں۔ بہت سے ممالک میں اب گیمنگ کی لَت کے علاج کے لیے کلینکس موجود ہیں۔ انٹر نیشنل کلاسی فکیشن آف ڈِس آرڈرز میں بھی گیمنگ کو ایک باضابطہ ڈِس آرڈر قرار دیا گیا ہے۔...

دنیا بھر میں آن لائن گیمنگ کی لَت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ عصبی و نفسی امور کے ماہرین بھی میدان میں آچکے ہیں۔ حکومتوں پر زور دیا جارہا ہے کہ نئی نسل کو آن لائن گیمنگ سے دور رکھنے پر خاص توجہ دی جائے تاکہ مستقبل کے لیے درکار ذہانت کی قلت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ آن لائن گیمنگ بچوں کی سمجھنے اور سیکھنے کی صلاحیت پر بُری طرح اثر انداز ہو رہی ہے۔ وہ گیمنگ کے عادی ہو جانے کے بعد مستقبل کے حوالے سے سوچنا چھوڑ دیتے ہیں۔ بنیادی...

دنیا بھر میں آن لائن گیمنگ سے آمدن بھی بڑھتی جارہی ہے۔ 2020ء میں آن لائن گیمنگ سیکٹر سے ہونے والی آمدنی نے فلموں اور ویب سیریز سے ہونے والی آمدن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکا میں ایک حالیہ رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ ایک سال کے دوران ایپل کے ایپ سٹورز کی آمدنی میں 70 فیصد حصہ گیمز کا تھا۔ یہ نکتہ بھی ذہن نشین رہے کہ بعض گیمز ڈبنگ کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں پاکستان اور دیگر ممالک کے کروڑوں بچے ہندی کے نامانوس الفاظ تحت الشعور کی سطح پر سیکھتے جارہے ہیں اور اس سے زیادہ خطرناک بات یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکرگڑھ:دسوپُل گاؤں ميں سال بھرسےکوئی مقدمہ درج نہیں ہواایک ایسا گاؤں بھی ہے جہاں پورا سال ایک بھی مقدمہ درج نہیں ہوا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی مسئلہ ہو تو پنچائیت فیصلہ کرتی ہے SamaaTV چھ مہنے کے بعد منی بجٹ پیش کردینا کا مطلب یہ ہے کہ جو بجٹ پیش کی گئی تھی وہ بلکل غلط تخمینہ تھی اور پیش کرنے والی سلیکٹیڈ حکومت یا IMF ایجنٹ بالکل اکانمسٹ نہیں نااھل ہیں اور بجٹ کیلیئےجنہوں نے میمبران پر دباؤ ڈلواکر منظور کروایا وہ بھی قومی اور آئنی مجرم ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اب بتائیں!پنجرے میں قید ایک بندر جب اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھ باہر نکال کر التجائیہ آوازیں نکالتا ہے تو کتنا ترس آتا ہے اس پر۔کبھی آپ نے ٹرک میں بندھی ہوئی بھینسیں دیکھی ہوں، جو بیس بیس۔۔۔۔ تحریر: بلال الرشید لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ پیتے ویڈیو، علیزے شاہ نے FIA سے رجوع کرلیااداکارہ علیزے شاہ نے گاڑی میں بیٹھے اپنی سگریٹ پیتے وائرل ویڈیو پر قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو بنانے اور شیئر کر نے کا معاملہ اداکارہ علیزے شاہ اب کیا کرنے جارہی ہیں ؟ بڑا فیصلہ کر لیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی حال ہی میں گاڑی میں بیٹھے سیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر اداکارہ نے قانونی کارروائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوٹو گرافر نے ایسا کیا کہا کہ نورا فتیحی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئیں؟؟جب فوٹو گرافر نورا فتیحی سے مخاطب ہوتا ہے ”نورا پاجی “جس پر نورا فتیحی اور گورورندھاوا ہنس دیتے ہیں Usne kaha 24 news hd ki maa ki........
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Daily 92 Roznama ePaper - پھر نیا سال مبارک!ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان پرقابض ہوگئی پھر نیا سال مبارک! مکمل کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں 92NewsHDPlus Roznama92News
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »