شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔  نجی ٹی وی92نیوز

اسلام آباد شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی92نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔اجلاس کی معاونت کے لئے لاہور، کوئٹہ، کراچی، پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے، اجلاس کے شرکا شوال کا چاند کی شہادتیں مدنظر رکھتے ہوئے عید الفطر منانے کا اعلان کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلبعید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیاتWhat's this then? wazirstan mai aj nazar aya hai niyazee26
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر جمعرات کو ہوگیBut sighted in Waziristan. Lol Freedom for Palestine! Palestine PalestineWillBeFree SaveSheikhJarrah MescidiAksa PalestinianLivesMatter AksadaBaskınVar GazaUnderAttack SaveSheikhJarraj SavePalestine
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 13 مئی کو ہوگی - ایکسپریس اردوعرب اخبار سعودی گزٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چاند سے متعلق بریکنگ دی سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اللہ نے ایک اور دن اس بابرکت مہینے کا ہمیں دے دیا ۔ ان شاءاللہ عید جمعرات کو ہو گی 🌙 Thank you for writing complete news👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »