شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو اطلاعات کے تبادلے میں باہمی تعاون مضبوط بنانا ہو گا، شیری رحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو اطلاعات کے تبادلے میں باہمی تعاون مضبوط بنانا ہو گا، شیری رحمان Sherryrehman SCOministerialmtgonEnvironment Pakistan

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہندوستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کا چوتھا ماحولیاتی تحفظ وزارتی اجلاس ہوا، وفاقی وزیر موسمیاتی تغیر شیری رحمان نے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔وفاقی

وزیر شیری رحمان نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک کو اطلاعات کے تبادلے میں باہمی تعاون مضبوط بنانا ہو گا، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات زائل کرنے اور استعداد کار بہتر بنانے میں تعاون بڑھانا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب ممالک کا شام کی صورتحال مذاکرات کے ذریعے بہتر کرنے پر اتفاقعرب ممالک کا شام کی صورتحال مذاکرات کے ذریعے بہتر کرنے پر اتفاق Arab Nations Leadership Role Solution Syria Crisis SaudiaArabia KSAmofaEN Presidency_Sy Saudi_Gazette saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: سابق ایم پی عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کے ملزم کون ہیں؟ - BBC News اردوعتیق احمد کو شہر میں ’مافیا اور باہوبلی‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق حملہ آور لولیش، سنی اور ارون، عتیق اور اشرف کے مبینہ گینگ کا صفایا کر کے ریاست میں اپنا نام بنانا چاہتے تھے لیکن یہ تینوں ہیں کون؟ انسانی حقوق کے چمپئن اب کدھر غائب ہیں بولتے کیوں نہیں یہ جو ظلم انڈیا میں ھو رہا ہے. پاکستان میں ایک چڑیا کیا مرے تو بھونکنا شروع کر دیتے ہیں. انڈیا میں پولیس نے ساتھ رہ کر ان دونوں بھائیوں کو قتل کروایا. انڈیا ایک سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے جہاں اقلیتوں کو ذرا بھی تحفظ نہیں. 😭😭 What a joke....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئےلاہور ہائی کورٹ میں ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواست کی آج سماعت میں پیش ہونے کے لیے عمران خان زمان پارک سے روانہ ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کے درجن بھر ممالک ہیٹ ویو کی لپیٹ میںاسکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو نے ایشیا کے درجن بھر ممالک کو لپیٹ میں لے لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات، سپریم کورٹ کی فنڈز فراہمی کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختمسپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے لیے الیکشن کمیشن کو دی گئی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہو گئی۔ DailyJang اب سپریم انصاف کورٹ کیا اکھاڑ لیگی پارلیمان کا ؟؟؟ 😁 ٹکے کا اختیار نہیں ہے ان کم نسلوں کے پاس 🤧
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم فراہمی، 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات ناممکن ہو رہے ہیں: الیکشن کمیشنفنڈز کی عدم فراہمی، 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات ناممکن ہو رہے ہیں: الیکشن کمیشن ElectionCommission PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore ہونے بھی نہیں چاہئیں پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن ہونے چاہئیں ایک ساتھ توہین عدالت کے لیے تیار رہیں سب ڈرامہ باز Supreme court k lye azmaish hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »