شناختی کارڈ کی شرط ختم نہیں ہوگی، ایک ماہ کی توسیع ہوسکتی ہے، چیئرمین ایف بی آر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ماہ کی توسیع ہوسکتی ہے، چیئرمین ایف بی آر تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے کہ کہ تعمیرات کے شعبہ اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلئے آئندہ ہفتے فکس ٹیکس اسکیم لارہے ہیں اور بلڈرز کیلئے ایسا قانون لائیں گے جو آسان ہو تاکہ بلڈرز میں کسی قسم کا خوف اور ہراسمنٹ نہ ہو۔ریونیو شارٹ فال کی بڑی وجہ درآمدات میں کمی ہے ابھی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے کوئی منی بجٹ لانے کی تجویز زیر غور نہیں اور نہ ہی جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی کوئی تجویز زیر غور ہے جبکہ 50 ہزار سے زائد کی خریداری کیلئے ابھی شناختی کارڈ...

شناختی کارڈ کی شرط کو ختم نہیں کیا جائے گا اس میں مزید ایک ماہ کی توسیع کی جاسکتی ہے تاجروں کے ساتھ ڈیڈ لاک نہیں ہے ایف بی آرتاجروں کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہے انکی تمام جائز شرائط ماننے کو تیار ہیں۔ دو روز قبل مذاکرات کےلیے بلایا گیا تھا مگر وہ نہیں آئے،گذشتہ روز ایف بی آر ہیڈ کوارٹراسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 963ارب روپےکا ٹیکس ریونیو جمع ہو اہے اور 111ارب کا شارٹ فال ہوا ہے۔

پہلی سہ ماہی میں ریفنڈ ہدف کے مطابق ادا کر دیئے ہیں، درآمدی بل میں3 ارب ڈالر کی کمی ہوئی،درآمدات میں کمی کے باعث 120ارب روپے کی ٹیکس کولیکشن کم ہو ئی ، اگر درآمدی بل کی وجہ سے کلیکشن میں کمی کو نکالا جائے تو ٹارگٹ سے زیادہ ٹیکس جمع ہوا۔ چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ابھی کوئی ریونیو اقدام اٹھانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا توقع ہے کہ مستقبل میں اقتصادی سرگرمیاں تیز ہونگی اس سے ریونیو کلکشن بہتر ہوجائے گی اور ریونیو شارٹ فال کو پورا کرلیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان،ترکی اور ملائیشیا کا بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل لانے کا فیصلہپاکستان،ترکی اور ملائیشیا کا بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل لانے کا فیصلہ PMImranKhan UNGA IKWillRescueKashmir KashmirIssue VoiceOfKashmir chedetofficial ImranKhanPTI RTErdogan Islamophobia WelcomeHomePMIK Turkey pid_gov Pakistan 🇵🇰
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان،ترکی اور ملائیشیا کا بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل لانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بی ایس ایف کے ایک فوجی کی لاش بھارت کے حوالے کر دیپاکستان نے بی ایس ایف کے ایک فوجی کی لاش بھارت کے حوالے کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Pakistan India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بحریہ یونیورسٹی کی طالبہ کی ہلاکت کی تحقیقات نہیں ہو سکتیں‘اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی کی طالبہ حلیمہ امین کی ہلاکت کے بعد قانونی کارروائی نہ ہونے پر طلبہ کا احتجاج جاری ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کے بیان کے بعد معاملہ ختم کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی فوج کی استعدادکار بڑھانے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیآرمی چیف کی سعودی فوج کی استعدادکار بڑھانے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی Islamabad ISPR OfficialDGISPR COAS Saudi PakistanArmy KSAmofaEN saudiarabia ArmyChief pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فوٹوگرافر کی کلاک ٹاور کی بادلوں سے ہم آغوش تصویر کی سوشل میڈیا پر دھومسعودی فوٹوگرافر کی کلاک ٹاور کی بادلوں سے ہم آغوش تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم SaudiArabia SaudiPhotographer ClockTower Picture Makkah Clouds KingSalman saudiarabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »