شمیم شوگر مل کیس مریم نواز کا شیئر ہولڈر ہونے کا انکشاف نیب کو تفصیلات مل گئیں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمیم شوگر مل کیس، مریم نواز کا شیئر ہولڈر ہونے کا انکشاف، نیب کو تفصیلات مل گئیں

لاہور: نیب نے مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس تحقیقات میں مل کی خریداری اور فروخت سے متعلق تفصیلات حاصل کر لیں۔ شمیم شوگر مل کے شئیرز ہولڈرز میں مریم صفدر، یوسف عباس اور عبدالعزیز شامل ہیں۔

نیب کو موصول دستاویزات کے مطابق مریم صفدر، یوسف عباس اور عبدالعزیز نے شمیم شوگر مل ایک ارب 65 کروڑ روپے میں فروخت کی اور دستاویزات میں شوگر مل خریدنے کے لیے 88 کروڑ کا بینک قرض 36 کروڑ 80 لاکھ اسپانسر قرض جبکہ تین کروڑ سے زائد کی ادائیگیاں ظاہر کی گئی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق شوگر مل کی خریداری اور فروخت سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں اور شیم شوگر مل کی خریداری کے رقم کہاں سے آئی اور شوگر مل فروخت کیوں کی گئی جبکہ دستاویزات میں ظاہر کیا گیا ہے کہ کروڑوں روپے کاشت کاروں کو ادا کرنے ہیں، کیا رقوم ادا ہوئیں؟ اس بات کی بھی تحقیقات کی جائیں گی۔دریں اثنا اس حوالے سے نیب لاہور اور مریم نواز کے ترجمان نے معاملے پر موقف دینے سے گریز کیا ہے۔

خیال رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے ضمانت کا غلط استعمال کیا، مریم نواز نیب کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی مرتکب ہوئیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب لاہور میں طلبی پر نیب آفس پر حملہ کیا گیا، ملزمان کا یہ عمل ان کے خلاف گواہان پر بھی دباؤ ڈالنے کا سبب بنا،اس لئے ان کی ضمانت منسوخ کی جائے۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو سزائیں سنائی تھیں جن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں زیر سماعت ہیں اور عدالت نے ملزمان کی سزائیں معطل کر رکھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر جرم میں برابر کی شریک ھے یہ مجرم عورت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز شمیم شوگر مل کیس کی شیئر ہولڈر نکل آئیں، نیب کو تفصیلات مل گئیں - ایکسپریس اردومریم صفدر، یوسف عباس اور عبدالعزیز نے شمیم شوگر مل ایک ارب 65 کروڑ روپے میں فروخت کی، دستاویز Hi Aby Bs krdo Sun sun k Pak gay hn ham 6 saal se yehi churan Ajeeb Pakistan ka tamsha banaya hoa hai All details of shareholders already with SECP. Why it has been presented as news?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ کا دورہ ۔۔۔فوجی مشقوں کا جائزہ لیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اور وہا ں پر جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولینڈ کا یورپی اتحاد سے نکلنے کا خدشہ لاکھوں افراد کا احتجاجپولینڈ میں یورپی اتحاد سے نکلنے کے خدشے کے پیش نظر لاکھوں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔یورپی یونین کا حصہ رہنے کے لیے دارالحکومت وارسا سمیت ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلانWhatsApp announces new features for the convenience of users
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں بجلی کا بحران شدید چار دن کا ایندھن رہ گیا08:36 AM, 11 Oct, 2021, بین الاقوامی, ممبئی : بھارت میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ۔ کوئلے کی کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی آگئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے دورے کا امکانوزیراعظم کا رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے دورے کا امکان PMImranKhan Set Visit SaudiArabia ImranKhanPTI Saudi_Gazette saudiarabia KSAmofaEN ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »