شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews pakarmy

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا گیا۔اس دوران فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ مارے جانے والے دہشت گردوں میں حافظ گل بہادر گروپ کا کمانڈر خبیب عرف بلال بھی شامل تھا۔

ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں،آئی ای ڈیز بنانے اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد کمانڈر خبیب عرف بلال میر علی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں بھی ملوث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ضروری اعلان کی طرف متوجہ ہوں حکومت پاکستان اور واپڈا والوں کے ضمیر وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ لعنت بے شمار 🙌🙌🙌

متحرم جناب میں ایک غریب گھر سے تعلق رکھتا ہوں میری تعلیم ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہے۔ لیکن بے روزگار ہوں دہاڑی دار مزدور ہوں میرا بجلی کا بل20592ایا ہے مجھے بتایا جاۓکہ میں کیا کروں میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ بل ادا کر سکوں اور گھر کا راشن لے سکوں کیا میں خودکشی کر لوں؟

اللہ کا بہت شکر ہے

اللہ کا شکر ہے

Proud of Nation pak army zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کا میر علی میں آپریشن 2 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کا میر علی میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک SouthWaziristan PakistanArmy MirAli ISPR Terrorists SearchOperation OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیمطلوب جنگجو خبیب سمیت 2 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیر ستان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کی جانب سے میر علی میں کارروائی کی گئی ہے، آپریشن کے دوران مطلوب دہشت گرد خبیب سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاکمارے جانے والے دہشتگردوں میں حافظ گل بہادرگروپ کا دہشتگرد کمانڈر خبیب عرف بلال بھی شامل تھا: آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیلیفورنیا 2 طیارے دوران لینڈنگ آپس میں ٹکرا گئے 3 پائلٹ ہلاکامریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو چھوٹے طیارے ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے لیے آتے ہوئے آپس میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید - ایکسپریس اردودھماکا ریموٹ کنٹرولڈ تھا جس کے لیے آئی ای ڈی کا استعمال کیا گیا، ڈی پی او Allah is the best planner IMRAN KHAN WAS SAFE FROM THE LIVES OF PAKISTAN OFFICIALS AND NON-OFFICIAL PEOPLE.THIS IS WHY OMRAN KHAN IS AGINST OF THIS WAR یہ حکومت اور باجوہ خود کر رہی ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ - ایکسپریس اردوریاست پنسلوانیا کی عدالت نے دو سابق ججوں مائیکل کوناہن اور مارک سیواریلا کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews اسی لئے امریکہ ترقی کر گیا ۔ پاکستان آجاتے اعلیٰ وزارتیں مل جاتی ہمارے ججز کو کوئی پوچھ سکتا کیا؟؟؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »