شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال کتنے ارب روپےکی کرپٹو کرنسی چوری کی ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیانگ یانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی کوریائی ہیکرز نے گذشتہ برس تقریباً 400 ملین ڈالر(70ارب 46کروڑ روپے) مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے چرائے ،یہ چوری کرپٹو کرنسی

بلاک چین تجزیاتی کمپنی چین انیلیسز کا کہنا ہے کہ سخت پابندیوں کی حامل مشرقی ایشیائی ریاست میں سائبر کرائم میں ملوث افراد کے لیے یہ کامیاب ترین سالوں میں سے ایک تھا۔ان حملوں میں ہیکرز کے نشانے پر زیادہ تر سرمایہ کاری کرنے والی فرمز اور سینٹرلائزڈ ایکسچینجز تھیں۔

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ سےسیکولرازم کےلبادے میں پوشیدہ بھارت کا ہولناک چہرہ بے نقاب ہوا:سردارتنویر الیاس انہیں کرپٹو کرنسی بھجوانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ صارفین کو یہ اجازت دیتے ہیں کہ وہ دیکھ سکیں کہ ان کے پاس کتنے ٹوکن ہیں۔بہت سے ماہرین کہتے ہیں کہ کرپٹو کرنسی کی بڑی مقدار کو جس کی روزانہ ضرورت نہ ہو، ایسے ’کولڈ‘ والٹ میں بھجوانا چاہیے جو انٹرنیٹ سے جڑا ہوا نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسامریکی ڈالر سستا ہوگیا، دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ لسٹ دیکھیں: USDollar PKR Currency GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی پابندی کے چند گھنٹے بعد ہی شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ - ایکسپریس اردوپیانگ یانگ نے واشنگٹن کی جانب سے عائد پابندیوں کو سالمیت کیلیے خطرہ قرار دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرنس اینڈریو کیخلاف زیادتی کے الزامات، ملکہ برطانیہ نے شاہی اعزازات واپس لے لئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلا دیشی خاتون نے پیٹ میں قینچیوں کے ساتھ 20 سال گزار دیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »