شمالی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک محمد عمران شہید اور 2 جوان زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ 'افغان فورسز نے صوبے کنڑ سے چترال کے چترال کے گاؤں آروندو کی شہری آبادی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 جوان اور ایک خاتون سمیت 5 شہری زخمی ہوئے'۔بیان میں کہا گیا کہ 'پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں افغان سرحدی پوسٹوں کو شدید نقصان پہنچا'۔

اس سے قبل 20 ستمبر کو صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں پاک - افغان سرحد پر ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید ہوگئے تھے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق افسر کی نگرانی میں پاک فوج کا اسکواڈ اس دراندازی والے علاقے میں باڑ لگانے کے کام کی نگرانی میں مصروف تھا کہ سرحد پار سے دہشت گردوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے۔اور ایک شدید زخمی ہو گیا جبکہ جوابی کارروائی میں 2 شدت پسند مارے گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Really this news is fact

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان:ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،لانس نائیک شہید،2 دہشت گرد ہلاکایف سی کے بہادر سپوتوں نے 2 دہشت گردوں کو بھی ٹھکانے لگادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - RANG LAYE GA SHAHEEDON KA LAHU..IN SHAA ALLAH. وطن عزیز پر جان قربان کرنے والوں کو میرا تہہ دل سے سلام ہے ۔ gujjarmarkhor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang ان اللّه وا انا الیہ راجعون اللّه اس شہید کے درجات بلند کرے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، فوجی جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان کا تعلق جمرود سے تھا۔ Salam to martyred jawan پاکستان میں فوجی جرنیل جب اس طرح شہید ہونا شروع ہوئے تو پاکستان تبدیل ہو جائے گا ، مرتا ہے تو غریب اور اس کے بچے وطن کی مٹی گواہ رہنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیر ستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید 2 زخمی،2 دہشتگرد ہلاکپاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیر ستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید 2 زخمی،2 دہشتگرد ہلاک pid_gov OfficialDGISPR NorthWazirstan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیر ستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید 2 زخمی،2 دہشتگرد ہلاکپاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیر ستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید 2 زخمی،2 دہشتگرد ہلاک pid_gov OfficialDGISPR NorthWazirstan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »