شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ملک دشمن عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو واصل جنہم کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے رزمک میں خفیہ اطلاع پرفورسز نے آپریشن کیا، آپریشن کےدوران فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران دو دہشت گردمارے گئے، فورسز کی جانب سے علاقےکو گھیرےمیں لےکرسرچ آپریشن جاری ہے۔ گذشتہ روز بھی جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے تھے جبکہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا۔

چودہ ستمبر کو بھی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے تھے، اس سے قبل شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 جوان شہید ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Clear this mass from Pakistan👈👍👍👍 Proud of you pak army😘💚💯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل داغے: جنوبی کوریا - BBC News اردوجنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گذشتہ اتوار کو شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا جو کہ جاپان کے بیشتر حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کاش یہ دونوں میزائل امریکہ کی طرف مڑ جائیں۔۔۔ Can NATO stop North Korea hope not😂😂😂🚮🚮🚮 NATO and rest of the evil forces are only after Muslim countries...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر میں میزائل داغ دیے نیا خطرہٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کے بعد اب شمالی کوریا نے جاپان کی سمندری حدود میں دو بیلسٹک میزائل داغ دیئے جس سے خطے میں کشیدگی نئے ایسا ھو جاتا ھے جب آپ میزائیل پروگرام شروع کرتے ھیں تو ایک سٹیج ایسی آتی ھے کہ آپ کی سرحدیں کم پڑ جاتی ھیں ۔ پاکستان کے بہت سے تجربات اسی لئیے پینڈنگّ ھیں ۔ اس موٹو سے یہی امید باقی تھی وہ بھی سو کر دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ٹرین سے بیلسٹک میزائل داغنے کا مظاہرہجزیرہ نما کوریا کے دونوں ممالک شمالی و جنوبی کوریا نے ایک دن قبل بیلسٹک مزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے میزائل داغنے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیا۔۔ویڈیووائرلویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹرین سرنگ کے پاس آکر رکتی ہے جس میں سے میزائل لا نچ کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین میں سے نکل کر لانچ کے WELL DONE.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاکجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک تفصیلات جانیے : DailyJang 15 فکپوج ھلاک ھوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »