شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کرکٹر قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کرکٹر قتل ARYNewsUrdu

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی حکیم خیل میں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کھلاڑی پیر قاسم شاہ جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر دوسرا کھلاڑی زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے جبکہ زخمی کھلاڑی میر علی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔