شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید علیل ہونے کی چہ مگوئیاں - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید علیل ہونے کی چہ مگوئیاں تفصیلات جانیں: KimJongun NorthKorea

دنیا کے تمام ممالک سے کٹ کر معاملات چلانے والے ملک شمالی کوریا کے سربراہ 36 سالہ کم جون اُن کے حوالے سے چہ مگوئیاں ہیں کہ وہ شدید علیل ہیں۔

شمالی کوریا کے سربراہوں کی بیماری اور معلومات زندگی سمیت وہاں کے سیاسی و سماجی حالات سمیت ہر طرح کی معلومات کی کبھی کھل کر تصدیق نہیں کی جا سکی، کیوں کہ شمالی کوریا کو دنیا کے دیگر ممالک سے کٹے ہوئے ملک کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کم جون اُن کے شدید علیل ہونے کی خبروں کے باوجود شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر اس حوالے سے 22 اپریل کو کوئی وضاحت یا بیان جاری نہیں کیا گیا، البتہ ملکی معیشت کے حوالے سے سربراہ کے ایک پرانے بیان کو چلایا گیا۔

شمالی کوریا کی 2 نیوز ویب سائٹس کے مطابق کم جون اُن کی طبیعت رواں ماہ کے آغاز میں ہی سے خراب ہوگئی تھی اور 12 اپریل کو ان کے دل کا آپریشن کرنا پڑا، جس وجہ سے وہ اپنی سرکاری رہائش گاہ سے پہاڑوں کے درمیان دوسری رہائش گاہ منتقل ہوگئے، جہاں ان کی طبیعت مزید بگڑگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا واقعی شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان انتہائی بیمار ہیں؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیںسیول(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی شدید علالت کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔جنوبی کوریا کے حکومتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے سربراہ کی دماغی موت کی خبریں، جنوبی کوریا کی تردیدشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی صحت کے حوالے سے منگل کے روز متضاد خبری سامنے آ رہی ہیں۔ ایسے میں جب کہ امریکی ذمے داران نے تصدیق کی ہے کہ کِم کی حالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے صدر کی حالت نازکشمالی کوریا کے صدر کی حالت نازک مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی صحت سے متعلق امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰواشنگٹن : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان شدید علیل ہے ، کم جونگ ان کارواں ماہ دل کا آپریشن ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے بعد جنوبی کوریا میں بھی کاروبار زندگی بحال - World - Dawn Newsmophrd sayedzbukhari Elephant9999999 uaegovPakConsulateNY ImranKhanPTI
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn Newskhan shb aor un k staff ko ab self Quarantine ho jana chaye.. its better for them
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »