شمالی کوریا نے نئے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی کوریا نے نئے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ويڈيو لنک: DailyJang

شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آبدوز سے فائرکیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کامیاب رہا، نیا بلیسٹک میزائل آبدوز کے ذریعے وونسان کے ساحل کے قریب سے فائر کیا گیا تھا۔

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کئے گئے تجربے سے پڑوسی ممالک کی سلامتی پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا ۔جنوبی کوریا اور جاپان نے میزائل تجربے پر خدشات کااظہار کیا تھا۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سے جوہری مذاکرات کا دوبارہ آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا، شمالی کوریاامریکا سے جوہری مذاکرات کا دوبارہ آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا، شمالی کوریا US NuclearTalks Resume October North Korea
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہشمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ NorthKorea BallisticMissile Testfire Japan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیراعظم کی شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے کی سخت مذمتجاپانی وزیراعظم کی شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے کی سخت مذمت JapanesePrimeMinister NorthKorea BallisticMissiles Testfire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ امریکہ کو کھٹکنے لگاشمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ امریکہ کو کھٹکنے لگا NorthKorea BallisticMissile MissileTestFire USA Warning NuclearWeapons realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، خطے میں سنسنی، جاپان کی مذمتپیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرکے خطے میں سنسنی پھیلادی، جاپان نے اس اقدام کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا:سمندری طوفان نے تباہی مچادی،6 افراد ہلاکجنوبی کوریا میں سمندری طوفان ’می ٹاگ‘ نے تباہی مچادی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »