شمالی وزیرستان میں ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ ARYNewsUrdu

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ایم پی اے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، میر کلام فائرنگ سے محفوظ رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوڑے کرکٹ کا ڈھیر لگانے پر پی ایچ اے کے سپروائزر کا بھی چالانلاہور(ویب ڈیسک) ایل ڈبلیو ایم سی نےغیر قانونی کوڑے کرکٹ کا ڈھیر لگانے پر پی ایچ اے کے سپروائزر کا چالان کردیا،ایل ڈی اےاسٹیٹ مینجمنٹ ٹو کی سبزہ زار میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں شیڈول آئی پی ایل کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا - ایکسپریس اردودبئی میں شیڈول آئی پی ایل کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پھر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ -کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پر سول انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اور ڈی ڈی ایم ایز کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا الرٹ میں کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحالاسلام آباد: (اے پی پی) واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمدو اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں این ڈی ایم اے کو فعال کرے، بلاولچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں بارشوں کےبعد کی صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا کہ شاہراہ قراقرم پر بنی ایک سرنگ میں دراڑیں پڑ گئی ہیں، مرمت نہ کی گئی تو وہ گر سکتی ہے، وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں این ڈی ایم اے کو فعال کرے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں این ڈی ایم اے کو فعال کرے: بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »