شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی، تین کمانڈروں سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی، تین کمانڈروں سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے -

اسلام آباد:

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقوں بویا اوردوسلی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد کمانڈر سمیت آٹھ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں مارے جانے والے دہشت گرد2009 سے سکیورٹی فورسز ، قانون نافذ کرنے والے اداروںاور علاقے کے مقامی لوگوں کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث رہے۔ علاوہ ازیں یہ دہشت گرد علاقے میں دہشت گردوں کی بھرتی میں بھی ملوث تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے ٹھکانوں سے اسلحہ کا بھاری ذخیرہ برآمد کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muslims have been instruction to Goat Sacrifice but they are in joys of Muslims sacrifice? This is what happening in most Islamic countries from their anti and pro-government groups and countries! Don't worry time is nearer for the Accountable! Author-US

Mubarak PakistanZindabad PakArmy

O people of sight, Hizb ut Tahrir is the pioneer that does not lie to its people, so work with it to support Islam and to rule by the Shariah of the Qur’an that was revealed to your Prophet Al-Adnan ﷺ أقيموا_الخلافة ReturnTheKhilafah YenidenHilafet

That’s great👍 these dogs deserved this 👍

الحمدللّٰہ۔ پاک فوج زندہ باد۔ اگر یہ ہم کو ان کمانڈرو اور دہشت گردوں کے نام اور شکلیں بھی دکھا دیں تو کچھ لوگوں کے منہ بھی بند ہو سکتے ہیں۔ امید کرتا ہوں آرمی ایسا کام ضرور کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات