شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکہ ایک افسر اور پانچ جوان شہید ہوگئے.آئی ایس پی آر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکہ، ایک افسر اور پانچ جوان شہید ہوگئے.آئی ایس پی آر NorthWaziristan Blast Officer Soldiers Martyred OfficialDGISPR ISPR

ہوا. شہید ہونے والوں میں 24 سالہ کیپٹن عمر فاروق ،37 سالا نائب صوبیدار ریاض احمد ،44 سالہ نائب صوبیدار شکیل آزاد ، 36 سالہ حوالدار یونس خان ،37 سالہ نائیک محمد ندیم اور 30 سالہ لانس نائیک عصمت اللہ شامل ہیں ۔.

ہوا. شہید ہونے والوں میں 24 سالہ کیپٹن عمر فاروق ،37 سالا نائب صوبیدار ریاض احمد ،44 سالہ نائب صوبیدار شکیل آزاد ، 36 سالہ حوالدار یونس خان ،37 سالہ نائیک محمد ندیم اور 30 سالہ لانس نائیک عصمت اللہ شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا آئی ای ڈی حملہ، افسر سمیت 6 فوجی شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے فوجی قافلے کو آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کا افسر اور 5 جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں پیش آیا۔ بزدل امن دشمنوں نے چھپ کر وار کرتے ہوئے بارودی سرنگ کا دھماکا کیا جس میں پاک فوج کے سپوتوں نے جام شہادت نوش کر لیا۔ Sad to listen. انا للہ وانا الیہ راجعون inalilahe wa inailayhe rajaun
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہمتحدہ عرب امارات میں کوروناسے1،431 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ دو اموات ریکارڈ ہوئیں۔ دبئی سے جاری اماراتی وزارت صحت کے اعلامیئے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی کل تعداد ایک لاکھ 10ہزار 39 ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوابشاہ میں مسافر گاڑیوں میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحقنوابشاہ میں مسافر گاڑیوں میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے شوپیاں میں ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی میں 2نوجوان شہید کر دئیےغیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے بدھ کے روز ضلع شوپیاں میں ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی میں دو نوجوانوں کو شہید کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی آرٹس کونسل میں امجد اسلام امجد کے اعزاز میں تقریبکراچی آرٹس کونسل میں امجد اسلام امجد کے اعزاز میں تقریب
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »