شعیب اختر سے تلخ کلامی کا معاملہ،نعمان نیاز کو پروگرام کرنےسے روک دیا گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر نعمان نیاز کو فوری طور پر آف ایئر کرنے کی سفارش کے بعد پروگرام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد

میں ایم ڈی پی ٹی وی کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں شعیب اختر سے پیش آنے والے واقعے کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں پروگرام کی آن ایئر ریکارڈنگ کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

واضح رہے کہ سرکاری ٹی وی پر ٹی 20 ورلڈ کپ کے لائیو شو میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز میں جھگڑا ہوگیا تھا جس کے بعد شعیب اختر اٹھ کر چلے گئے تھے۔ شو کے میزبان نے اس وقت بریک لے لی۔ بریک کے بعد شعیب اختر واپس شومیں موجود تھے اور دونوں نے اس واقعہ کو مذاق قرار دیا۔ لیکن شعیب اختر نے بعد میں لائیو شو کے دوران ہی استعفیٰ دے دیا اور اٹھ کر چلے گئے تھے۔

سوشل میڈیا پر کلپ وائرل ہونے کے بعد شعیب اختر نے بھی لائیو شو کے واقعہ پر اپنا ردعمل دیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے لائیو شو میں چلے جانے کو کہہ دیا گیا۔مجھے سمجھ نہیں آیا کہ ڈاکٹر نعمان نیاز نے ایسا کیوں کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت اعلی اقدام 👏 Shoibakhtar

یہ کچھ بھی نہیں صرف روکا نہیں اسکو نیشنل ٹی وی پر ہمشہ کے لیے فارغ کیا جاۓ ۔ یہ بد تمیز مغرور ڈھیٹ اور بے شرم بیغیرت آدمی ناقابل برداشت ہے ۔

Well done 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نعمان نیاز کی شعیب اختر سے جھڑپ، انتظامیہ نےواقعے کانوٹس لےلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) شعیب اختر کی جانب سے بولرحارث رؤف کی تعریف پر سرکاری ٹی وی کے میزبان نعمان نیاز سیخ پا ہو گئے، شو کے دوران ہی شعیب اختر کو جانے کا کہہ دیا، نعمان نیاز کے معذرت نہ کرنے پر شعیب اختر لائیو شو کے دوران اٹھ کر چلے گئے، پینل سے استعفیٰ بھی دیدیا۔ Noman must be fired.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نعمان نیاز کا شعیب اختر سے تنازع پر ردعملاسپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز نے سابق کرکٹر شعیب اختر سے سرکاری ٹی وی چینل پر ہونے والی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کہانی کا ایک رخ ہمیشہ اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang او بغیرتا Ptv میرے اور ہم وطنوں کے تیس تیس روپے سے چلتا ہے ہم تمہیں قومی ہیرو کی توہین کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے ۔ اپنی ڈگڈگی اٹھاو اور چلتے بنو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر مملکت علی محمد خان کی شعیب اختر سے ملاقاتتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیر مملکت علی محمد خان نے پی ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے کے فوری بعد شعیب اختر کے گھر اُن سے ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اک ہور ڈرامے باز 😡لعنتی ڈرامہ کرنے پہنچ گیا 😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نعمان نیاز نے صرف شعیب اختر نہیں بلکہ پاکستان کی بے عزتی کی‘ - BBC News اردومنگل کی رات پاکستان ٹیلی وژن کے سپورٹس چینل کے سٹوڈیو میں جو کچھ ہوا وہ ’دور دور‘ نہیں بلکہ ’آمنے سامنے‘ تھا جس کے دو مرکزی کردار اس پروگرام کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر ہیں۔ Take action early سارے پاکستان کی کرکٹ کے شائقین کے بیعزتی اور دل آزاری کی ان کو نوکری سے نکال کر جلا وطن کر دیا جائے تاکہ دوسروں مغرور اور بدتمیز انیکر پرسن کیلئے تعلیم فوری ایکشن لیا جائے اس نعمان کے خلاف 😡
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی وی اسپورٹس اینکر اور شعیب اختر کے معاملے پر علی زیدی کا شدید ردِعملپی ٹی وی اسپورٹس اینکر اور شعیب اختر کے معاملے پر علی زیدی کا شدید ردِعمل تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر کے ساتھ بدسلوکی، پی ٹی وی انتظامیہ کا نوٹساسلام آباد: قومی کرکٹ اسٹار شعیب اختر کے ساتھ اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کی جانب سے کی گئی بد سلوکی پر پی ٹی وی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز سے متعلق معاملے پر پی ٹی وی انتظامیہ نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات […] ڈاکٹر نعمان کا ہیرو شعیب اختر سے نیشنل ٹی وی پر بدتمیزی کرنا بہت غلط بات ہے 😐 نیشنل چینل نعمان نیازی کے گھر کی بیٹھک نہیں جہاں مہمانوں سے بدتمیزی کرتا پھرے، نعمان نیازی کو پروگرام کی میزبانی سے فارغ کرنا چاہیے . پی ٹی وی کو شعیب اختر کی ضرورت ہے لیکن شعیب اختر کو پی ٹی و Isko farig kro yaar chawal ko wese b aapki rating iski wjah sy nichy ja rhi hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »