شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SaniaMirza ShoaibMalik ExpressNews

پاکستان کرکٹ کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

شعیب ملک نے ایک نجی ٹی وی کو دیئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق گردش کرنے والی علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔ ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق افواہوں پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ثانیہ اور میں دو الگ ممالک سے تعلق رکھتے ہیں اور مصروفیات کی وجہ سے اکثر ایک ساتھ نہیں ہوتے۔سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کی جانب سے اَن فالو کئے جانے کے سوال پر قومی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ یہ اُن کیلئے بھی تازہ خبر ہے مگر ایسا بلکل نہیں ہے انہوں نے اَن فالو نہیں کیا۔

شعیب ملک نے کہا کہ دنیا کے ہر کلچر میں میاں بیوی کے تعلق میں اُتار چڑھاؤ آتے ہیں یہ زندگی کا حصہ ہے۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر کئی دِنوں سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں آخری مرتبہ اسٹار جوڑی اُردو فلکس پر ’دی مرزا ملک شو‘ کی میزبانی کرتی نظر آئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حملہ و اغوا کا الزام، ہنی سنگھ نے خاموشی توڑ دیایک ایونٹ کمپنی کے مالک نے ہنی سنگھ کے خلاف اپنے اغوا اور حبس بے جا میں رکھنے کی شکایت درج کروائی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HoneySingh Bollywood
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے موقع پرشاہ رخ اور سلمان کے گھروں کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئےمداح نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی پر چڑھنے کی کوشش کی جس پر کنگ خان نے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے جان خطرے میں ڈالنے سے منع کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ساتھ عید فوٹو شوٹ: عروہ اور فرحان کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید مبارک - ایکسپریس اردومہنگائی اور ملک کے حالات نے عوام کو عید کی خوشیوں سے بھی محروم کردیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) قومی کرکٹرز نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان ٹیم کی طرف سے پوری قوم کو مبارک دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) قومی کرکٹرز نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان ٹیم کی طرف سے پوری قوم کو مبارک دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »