شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان نے شعیب ملک کے بارے میں کئی سال پہلے ہی سچ بول دیا تھا

شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اُنہوں نے پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی، اس سابق جوڑی کا ایک بیٹا بھی ہے اور شادی کے 13 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔ اسی نفرت کے دوران، سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک پُرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں شاہ رخ خان نے شعیب ملک کی دوسری شادی کی طرف اشارہ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیاداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںسابق بھارتی ٹینس اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »