شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی ٹیم سلیکٹرز کے نام پیغام جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی، ٹیم سلیکٹرز کے نام اہم پیغام جاری

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ میں ابھی تک سمجھ نہیں سکا کہ ٹیم سے باہر کیوں ہوا تھا،میں اس معاملے کو زیادہ بڑھانا نہیں چاہتا، میرا خیال ہے کہ عمر کتنی بھی ہو اگر کھلاڑی مطلوبہ معیار پر پورا اترے تو فارم اور فٹنس کے ساتھ بطورسینئر بھی کردار ادا کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ محمد حفیظ 40سال کی عمر میں بھی اچھا پرفارم کر رہے ہیں، نئے پلیئرز کے ساتھ بات کرتے اور پریکٹس میں مدد دیتے ہیں، سینئر کی موجودگی میں ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے،اگر ٹیم میں افادیت...

محمد وسیم نے کہا تھا کہ آپ ہمارے پلان میں شامل ہیں ابھی 14میچز ہیں، پہلے ہاف میں مختلف کمبی نیشن کی آزمائش کرنے کے بعد آخری 8 میچز میں ورلڈ کپ کیلیے ممکنہ کھلاڑیوں کو مواقع دیں گے۔ شعیب ملک نے کہاکہ میں نے کرکٹر کے طور پر بہت اتار چڑھاﺅ دیکھے ہیں، اب ضرورت محسوس کر رہا تھا کہ کرکٹ کے مسائل پر بات کی جائے، میرے خیال میں کچھ اقدامات فوری اٹھائے جانے اور تبدیلیوں کی ضرورت ہے، ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کر دیا، مجھے اپنے لئے بات کرنے کی ضرورت نہیں،2003 میں کم بیک کے بعد سے میرا ریکارڈ بولتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل 6میں پشاور زلمی سے اچھی کارکردگی کی امیدیں وابستہ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایونٹ بہت اچھا چل رہا تھا اور لوگ بڑے پرجوش تھے،اس کا اچھے انداز میں مکمل ہونا ضروری ہے، اسی اعلیٰ معیار کے میچز ہوں اور شائقین بھرپور لطف اٹھائیں تولیگ کے مستقبل کے لئے بھی اچھا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک نے آخر کار خاموشی توڑ دی ٹیم سلیکٹرز کو پیغام جاری کر دیالاہور (ویب ڈیسک) سابق کپتان کا کہنا ہے کہ عمر سے قطع نظر فارم اور فٹنس کو دیکھنا چاہیے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو پچھلی چند سیریز میں نوجوان بولرز، آل راؤنڈرز اور بیٹسمین نے اچھا پرفارم کیا ھے۔ ان کو ٹیم سے نکال کر عمررسیدہ کھلاڑیوں کو آگے لانا میرٹ کی خلاف ورزی تصور ہو گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صارف کا شاداب سے شادی سے متعلق سوال قومی ٹیم کے باولر نے دلچسپ جواب دے کر میلہ لوٹ لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹر شاداب خان نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو کی اور ان کے سوالات کے دلچسپ جواب دے کر میلہ لوٹ لیاہے جبکہ اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم کو ویکسین تیار کرنے والی ٹیم پر فخر ہے۔اسد عمرپاکستان نے اپنی پہلی کورونا ویکسین پاک ویک متعارف کروادی۔ پاکستان میں تیار کی جانے والی پہلی انسداد کورونا ویکسین کی لانچنگ تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں Asad_Umar GovtofPakistan MoIB_Official نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فجر کی نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے نفع بخش علم ، مقبول عمل اور حلال رزق کا سوال کرتا ہوں ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابن ماجہ و البیھقی ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل شیڈول کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی میں تاخیر کا امکانلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی میں تاخیر کا امکان ہے ، پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز کے پروگرام ٹارگیٹ کی ٹیم کا چھاپہ، کراچی پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیاآج نیوز کے پروگرام ٹارگیٹ کی ٹیم کا چھاپہ، کراچی پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔۔۔ رات گئے پولیس اہلکار کیا کررہے ہوتے ہیں؟ دیکھئے اس ویڈیو میں تفصیلی ویڈیو دیکھئے: AajNews Target KarachiPolice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک نے آخر کار خاموشی توڑ دی ٹیم سلیکٹرز کو پیغام جاری کر دیالاہور (ویب ڈیسک) سابق کپتان کا کہنا ہے کہ عمر سے قطع نظر فارم اور فٹنس کو دیکھنا چاہیے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو پچھلی چند سیریز میں نوجوان بولرز، آل راؤنڈرز اور بیٹسمین نے اچھا پرفارم کیا ھے۔ ان کو ٹیم سے نکال کر عمررسیدہ کھلاڑیوں کو آگے لانا میرٹ کی خلاف ورزی تصور ہو گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »