شعیب ملک کی عمدہ پرفارمنس، جافنا اسٹالینز LPL کا نیا فاتح

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب ملک کی عمدہ پرفارمنس، جافنا اسٹالینز LPL کا نیا فاتح تفصیلات جانئے : DailyJang

ٹائٹل کی فاتح ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6وکٹ پر 188 رنز بنائے، دیگر نمایاں بیٹسمینوں میں دھننجے ڈی سلوا 33، فریننڈو 27 اور کارلس کے 26 رنز رہے۔گال گلیڈی ایٹرز مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 135 رنز تک محدود رہی، یوں میچ جافنا اسٹالینز نے 53 رنز سے جیت لیا۔

رنراپ ٹیم کی طرف سے راجاپاسکے 40 اور اعظم خان 36 کے نمایاں بیٹنگ پرفارمر رہے دیگر کوئی کھلاڑی کارکردگی نہ دکھا سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔