شعیب ملک کی نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سابق قومی کپتان شعیب ملک کی نجی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

کرکٹر شعیب ملک حال ہی میں نجی چینل سے آن ایئر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن ’’شان رمضان‘‘ میں شریک ہوئے۔ جہاں انہوں نے سیٹ پر انتہائی خوبصورت نعت پڑھ کر دل جیت لیے۔ شو کے میزبان وسیم بادامی نعت پڑھتے ہوئے شعیب ملک کی تعریف کرتے رہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کو شعیب ملک کی نعت پسند آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتہائ سریلی آواز سے نعت پڑھی ماشا اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی: فردوس عاشق اعوان Lahore Dr_FirdousPTI CMShehbaz president_pmln pmln_org PmlnMedia Marriyum_A PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام دشمن سوچ کی بدولت ملک تباہ ہوچکا ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردواشرافیہ کے لئے ایمنسٹی اسکیم اور غریبوں کے لئے لنگر خانے، وزیراعظم صاحب ایسے نہیں چلے گا، چئیرمین پیپلزپارٹی Hahahaha Someone should tell him. His grandfather then twice his mother then his father now he is ready and who destroyed the country imran khan. Everyone don’t belong to thar or larkana. Aur tumhare Abu ki corruption se to es me char chand lag ge hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 17 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات Seriously Hands off😡😩😩 spices must come! Ya Allah Khair Farma. ImranKhanPTI Can you control مہنگائی if not then you have no right to rule.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ : شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ۔ شہبازشریف کو درخواست نہیں حکم دینا چاہئے تھا تو آڈر گھر پر ھی آجاتے ۔۔ یااللہ رحم فرما اور پاکستان کو چوروں اور لٹیروں سے محفوظ فرما آمین لوہار ہائی کورٹ نے کبھی کوئی فیصلہ شریف خاندان کے خلاف بھی دیا ہے کہ نہیں ؟؟ لاہور ہائی کورٹ پاکستان میں کوئ کورٹ نہیں ہے یہ شریف فیملی کی ایک ذاتی جاگیر اور ملازمین ہیں شیم آن یو لاہور ہائی کورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ : شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ۔ Lhc zindabad Right according to the expectations LHC is always there to help corrupt Maafia. Imran lanti besharm insan ha .Muhammad bin Salman bane ki try kar raha ha .Besharm zani insan .
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »