شطرنج کا عالمی تمغہ جیتنے والی پاکستانی بچی کیا بننا چاہتی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان جیسے ذرخیز ملک میں فن اور ذہانت کی کوئی کمی نہیں، شطرنج کے عالمی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی پہلی 10 سالہ

اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں اس ہونہار ننھی بچی آیت عاصمی نے بحیثیت مہمان شرکت کی اور ناظرین کو اپنی جدوجہد اور اپنے مقصد کے بارے میں آگاہ کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ میں جی ایم بننا چاہتی ہوں اور پاکستان کی گرینڈ ماسٹر بننے کے لئے سخت محنت کر رہی ہوں اور جلد ہی یہ ٹائٹل اپنے نام کرنا چاہتی ہوں۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی آیت عاصمی نے کہا کہ میں نے سب سے پہلے اپنی خالہ کے گھر یہ گیم دیکھا تھا جس بعد آہستہ آہستہ شوق بڑھتا چلا گیا۔ اس ایونٹ سے قبل بھی میں نے انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیا ہے جو مالدیپ اور عمان میں منعقد ہوئے تھے، اس کے علاوہ پاکستان میں بے شمار مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔

واضح رہے کہ 8اگست کو قازقستان کے شہر اکتاؤ میں ہونے والی ورلڈ اسکول چیس چیمپئن شپ انڈر 12 میں 53 ممالک سے 400 کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا جس میں ننھی آیت نے پاکستان کیلیے کانسی کا میڈل اپنے نام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شطرنج کا عالمی تمغہ جیتنے والی پاکستانی بچی کیا بننا چاہتی ہے؟پاکستان جیسے ذرخیز ملک میں فن اور ذہانت کی کوئی کمی نہیں، شطرنج کے عالمی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی پہلی 10 سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وی لاگر بھی پاکستانی بیف پلاؤ کا دیوانہ نکلابرطانوی وی لاگر پاکستانی بیف پلاؤ کا دیوانہ نکلا ، بیف پلاؤ بنا کر پاکستانی دوستوں سے پوچھا کہ کیا میں نے صیح طریقے سے پلاؤ بنایا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانی پور کی حویلی میں فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتارخیر پور : پولیس نے حویلی میں فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتار کرلیا اور تفتیش کررہی ہے کہ حویلی میں بچی کا ڈسپنسر سے علاج کیوں کروایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانی پور کی حویلی میں فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتارخیر پور : پولیس نے حویلی میں فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتار کرلیا اور تفتیش کررہی ہے کہ حویلی میں بچی کا ڈسپنسر سے علاج کیوں کروایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے تعلیمی اداروں میں متعدد منشیات فروش گروہ سرگرم ہونے کا انکشافکراچی : تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی کرنے والے 15ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا اور مفرور ملزمان کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے امریکی جوہری راز ’باتھ روم، شاور میں رکھے ہوئے تھے‘: سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائدسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر امریکی جوہری راز اور فوجی منصوبوں سمیت سیکڑوں خفیہ دستاویزات کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »