شریف خاندان الحمدللہ متحد ہے، کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں، مریم نواز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شریف خاندان میں اختلافات پر مریم نواز کا بڑا بیان مزید پڑھیں: MaryamNawaz PMLN

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ روز کی جانے والی پریس کانفرنس پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرا اور میرے چچا کا انتہائی ادب و احترام کا رشتہ ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف پارٹی صدر ہیں ہر معاملے پر اعتماد میں لینا فرض ہے، شہباز شریف نے کہا ستمبر 2018 میں میثاق جمہوریت کی پیش کش کی تھی، میثاق معیشت کی پیش کش کو حقارت سے ٹھکرادیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر کے جواب میں اسپیکر نے کہا ابھی بھی دیر نہیں ہوئی ہے تاہم میرے بیان کو جس انداز میں پیش کیا گیا اس سے دل آزاری ہوئی۔

مریم نواز نے کہا کہ کل پریس کانفرنس میں کہا جعلی حکومت کی نالائقی نے معیشت کو مذاق بنادیا، معیشت مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز نے اپنے چچا شہباز شریف کی جانب سے پارلیمنٹ میں میثاق معیشت کی پیش کش کو مذاق معیشت قرار دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حکومت کو میثاق معیشت کے تحت این آر او دینا اور ان کے کسی بھی عمل میں ساتھ دینے والے عوامی عدالت میں مجرم ثابت ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان سے بلاول بھٹو محتاط رہیں، اعتزاز احسن کا مشورہپیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے بلاول بھٹو کو شریف خاندان سے معاملات طے کرتے ہوئے احتیاط کا مشورہ دے دیا۔انھوں نے کہا کہ شریف خاندان کو پنڈی والوں نے رعایت دی تو یہ ان کے ساتھ...; BBhuttoZardari naeemashrafbut3 Or tu bilaawal khusrey key peechey haath baand ker kharra ho jaa naeemashrafbut3 .WHAT A ACCURATE 'GUIDE LINE'BY MR.AITZAZ AHSAN FOR MR.BILAWAL Z.BHUTTO.....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کےقریبی عزیز کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کا حکملاہور : لاہور کی سیشن عدالت نے نواز شریف کے قریبی عزیز کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے یہ حکم نجی بینک کی درخواست پر جاری کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے شہباز شریف کی میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلیاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے سوشل میڈیا پر جاری بیان...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسد عمر کی ہی سن لیں۔۔۔اسد عمر کی ہی سن لیں۔۔۔ ڈالر 157 روپے کا ہوچکا ہے،شہباز شریف نے کہا میری تقریر ختم ہونے پر ڈالر 160 روپے کا بھی ہوسکتا ہے۔10 ماہ میں عوام کی چیخیں نکال دی گئیں، ، مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کس بات پربہت زیادہ خوش ہیں ؟ ایاز امیر نے بتادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ایاز امیر نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'نواز شریف کو جیل میں ہارٹ اٹیک ہوا، ہمیں لاعلم رکھا گیا' - Pakistan - Dawn Newsاسے تو ہر تیسرے دن چھوٹے چھوٹے ہارٹ اٹیک ہوتے رہتے ہیں پر مجال ہے کبھی میاں صاحب مر مرا گئے ہوں۔ Is waja se ap medicalcollege se epxel hoi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »