شریف فیملی نے توشہ خانہ کو ذاتی خزانہ بنائے رکھا: چودھری پرویز الہٰی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ کامیاب ریلی کے بعد مسلم لیگ کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں، ریلی میں کارکنوں کا جوش و جذبہ اور تاریخی استقبال قابل دید تھا، مسلم لیگ کی ہر کارستانی الٹی پڑھ رہی ہے توشہ خانہ اس کی سب سے بڑی مثال ہے، لاہور ہائی کورٹ نے 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ کا وہ ریکارڈ کھل گیا تو ان کو سمجھ آ جائے گی، ان کے چاروں طبق روشن ہو جائیں گے، شریف فیملی نے 90 سے 2001 تک توشہ خانہ کو ذاتی خزانہ بنائے رکھا، نواز شریف کے اور بھی راز کھل سکتے ہیں کہ انہوں نے کیا کیا لیا اور کس کس کو دیا، انشاء اللہ مینار پاکستان میں اتوار کا جلسہ ملک کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہو گا، مسلم لیگ کے تابوت میں یہ جلسہ آخری کیل ثابت ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ سے لیے تمام تحفے آگے کچھ عزیزوں اور دوستوں کو دے دیے: شاہد خاقانعمران خان نے پہلے تحفہ بیچا پھر توشہ خانہ کو رقم ادا کی، آپ پہلے گھڑی بیچ دیں اور پھر توشہ خانہ سے حاصل کریں یہ غلط ہے: سابق وزیراعظم لعنت ھے تیری شکل پر کیا آپ کے عزیز یا دوست یہ تحائف خود لے سکتے تھے ؟ نہیں ! آپ نے بھی امانت میں خیانت کی جیسے سب نے کی ہے Facts Saala 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز پر الزامات لگانے پر ایف آئی اے نے مجھے بلالیا چیف جسٹس نوٹس لیں: فواد چودھری01:34 PM, 13 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: توشہ خانہ کے حوالے مریم نواز پر الزامات لگانے پر ایف آئی اے نے ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کو جمعہ 17 نوٹس تیرے خلاف کیوں نا لیں جس نے جھوٹا الزام لگایا اس نوٹس کا جواب چیف جسٹس نے نہیں بلکہ فواد چودھری نے ہی دینا ہے... *papa jaldi aye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ پاس نہیں رکھا: وزارت اطلاعاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا۔ Hahahhahahaha too late bro ظل شاہ کی موت سے توجہ ہٹانے کے لیے توشہ خانہ کا ڈرامہ شروع کردیا اور PTI والے بھی اودھر ہی چل پڑے👏 شاباش توشہ خانہ رپورٹ کیمطابق اتنی ننگی میاں خلیفہ نہیں ہوئ؛ جتنا مریم نواز ہوچکی ہے 🔥 توشہ خانہ کی تازہ تفصیلات سامنے آنے کے بعد اسٹبلشمنٹ بھی سوچتی ہوگی کہ ان چوروں کو کس کس جگہ سے بچائیں۔ ایک چوری پر پردہ ڈالو تو نئی چوری سامنے آجاتی ہے۔ مریم_گھڑی_چور توشہ_خانہ ToshaKhana
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گھر سے ایک کروڑ کی رقم برآمدلاہور: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گھر سے ایک کروڑ روپے کی رقم برآمد کر لی۔ سندھ میں پپل پاٹی مافیا کے گھروں سے نکلتی تھی لوٹ مار ، پھر اینٹ سے اینٹ بجی چوکیدار بھڑوے کی تو تتا چوں چوں کرتا پنجاب آ گیا Sath or kaya mila maryam to nhh thy nah ? 🤣🤣 سب پلیننگ ہے اب سچ نہیں چھپتا عوام سب جانتی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گھر سے ایک کروڑ کی رقم برآمدسابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گھر سے ایک کروڑ کی رقم برآمد مزید تفصیلات ⬇️ Punjab PrincipalSecretary MuhammadKhanBhatti House ChPerwazElahi GovtofPakistan PmlnMedia PTIofficial GovtofPakistan PmlnMedia PTIofficial یہ اکیلا نہیں یہاں افغان طالبان کی عدلیہ اور پولیس کی ضرورت ہے ایک ماہ کے اندر سب قرضے ختم کرنے ہیں تو افغانوں سے مدد لیں 20 سالہ جنگ زدہ ملک دنیا اور مسلمان ممالک کی غیر اعلانیہ پابندی کے باوجود ترقی کر رہا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا، اعلیٰ حکام اور سرکاری ملازمین کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ بھی پبلک کر دیا گیاوفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا ریکارڈ پبلک کر دیا ہے۔ مریم نواز زرداری نوازشریف شہبازشریف گیلانی خاندان عباسی خاندان سمیت کسی نے توشہ خانہ سے تحائف لے کر اپنے ٹیکس اور گوشواروں میں جمع نہیں کروائے . صرف عمران خان نے جمع کروائے. سب نااہل ہوں گے سوائے عمران خان کے اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے کہ مریم چورنی نے انناس نہیں بلکہ توشہ خانہ سے کیلا چرایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »