شریف برادران کے بغیر پنجاب لاوارث نہیں، یتیم ہو گیا: مریم نواز شریف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر آباد: (دنیا نیوز) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں پنجاب کی بات کی تو حکومت کو مرچیں لگ گئیں، پنجاب کی بیٹی ہوں بات کیوں نہ کروں؟ نواز شریف، شہباز شریف کے بغیر پنجاب لاوارث نہیں یتیم ہو گیا۔

مریم نواز کا وزیر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں یہاں ووٹ مانگنے نہیں نواز شریف اور شہباز شریف کا دور یاد کرانے آئی ہوں۔ کہتے ہیں کہ میں پنجاب کارڈ کھیل رہی ہوں۔ جب خیبر پختونخوا اور بلوچستان جاتی ہوں تو ان کی بات بھی کرتی ہوں، مریم نواز پاکستان کی بیٹی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج تاجر، کسان، دیہاڑی دار اور مزدور سمیت ہر کوئی خوار ہو رہا ہے۔ لوگوں کے پاس روٹی، دودھ، آٹے اور چینی کے پیسے نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنے کارکنوں سے کہا کہ انشاء اللہ نواز شریف آئے گا اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ مریم نواز نے الزام عائد کیا کہ 500 ارب کی دوائیاں چوری کر لی گئی، پندرہ ہزار ارب کا قرضہ لیا اور ایک اینٹ نہیں لگائی، پشاور کی میٹرو 125 ارب میں بنائی جو چلتی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں پنجاب کا آٹا اور چینی چھیننے کی بات آئے گی تو میں ہمیشہ پنجابیوں کے ساتھ کھڑی ہونگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Don't think like that

bragging charlatan

مطلب بردران کو فوت شدہ ہی سمجھ لو.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوپنجاب کی بیٹی ہوں پنجاب کی بات کروں گی، ملک رُل گیا لیکن نوازشریف واپس آئے گا تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، جلسے سے خطاب An u کیوں یہ پورے پنجاب کے ناجائز باپ تھے؟ حالانکہ اگر صفدر اعوان کا چہرہ دیکھیں تو لگتا ھے وہ یتیم بھی ہو گیا ھے، مسکین بھی اور اسکی بیوی بھی بھاگ گئ ھے 🙉🤫
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا ہے: مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ کہتے ہیں مریم پنجابی کارڈ کھیل رہی ہے، مریم پنجاب کی بیٹی ہے ، مریم پنجابیوں کی بات کیوں نہ کرے۔مریم نواز کا MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz BanSurgimedHospital BanChughtaiLab DrZaferIqbalSheikh DrAyeshaImran JusticeforKiran MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz اللہ تعالیٰ نے ملک کو دیوالیہ ہونے اور تمہارے شر سے محفوظ رکھا تمہاری گندی سیاست اور سوچ پر لعنت MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz Yateem tu bibi khud ho gai hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ: بارش کے دوران بھی حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہاMASHA ALLAH ❤️🕋💕 SUBHAN ALLAH ❤️🕋💕 MashaAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا این اے 249 کراچی کے عوام کے نام پیغامShahbaz Sharif's message to the people of NA-249 Karachi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے ملتوی کے بعد مولانا کا نواز شریف سے رابطہ، کیا باتیں ہوئیں؟اسلام آباد: پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں میں سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی۔ ARYNEWSOFFICIAL So meaning fazul rehman also on same page with Zardari ڈئیر اے آر واۓ وطن واپس آنے کا مشورہ سب دے رہے ہیں پلیز یہ بتائیں کہ نواز شریف نے مشورہ مانا کسکا ہے؟؟ 🧐🧐 ARYNEWSOFFICIAL 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »