شرجیل میمن کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شرجیل میمن کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ روشن پروگرام کے تحت سولر لائٹس کی تنصیب کے منصوبے کا ٹھیکہ دینے میں مبینہ کرپشن کی نیب انکوائری میں سابق وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن کی 5 لاکھ روپے کے مچلکوں پررہائی کےاحکامات جاری کردیئے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بنچ نے پی پی رہنما شرجیل میمن کی یکم جنوری تک عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔عدالت نے فیصلے میں شرجیل میمن کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کی ہےاور درخواست ضمانت پرنیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم جنوری تک جواب بھی طلب کیا ہے۔

اسی نیب انکوائری میں سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ بھی عبوری ضمانت پر ہیں جبکہ 4 ملزمان اور 2 کمپنیاں 29 کروڑ روپے میں پلی بارگین کر چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ضمانتوں کا سیزن چل رہا ہے ۔۔لیکن نیب کو پھر بھی شرم نہیں آے گی ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب کی اپیل واپس لینے پر خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی،خواجہ برادران اور شرجیل میمن کے مقدمات بھی سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی،نئے چلو اب سارے با عزت بری ہونے والے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خوردبردکامعاملہ ،ایڈیشنل کمشنر انڈس واٹر کمیشن شیراز میمن کو جبری ریٹائر کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرپشن معاملے پر ایڈیشنل کمشنر انڈس واٹر کمیشن شیراز میمن کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر خزانہ کی ضمانت منظور،رہائی کا حکمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سکھر: خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم آئندہ سماعت تک معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم 16 جنوری تک معطل کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آ لائن)سندھ ہائیکورٹ سکھربنچ میں خورشیدشاہ کی رہائی کیخلاف نیب کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »