شدید بارشوں کے بعد نائی گج ڈیم کو شدید نقصان، شگاف پڑ گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں حالیہ بارشوں سے نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچا ہے، فیلڈ پروٹیکشن بند میں شگاف پڑ گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سندھ میں حالیہ عرصے کے دوران ہونے والی بارشوں سے نائی گج ڈیم کوشدیدنقصان ہے۔ ڈیم کے فلڈپروٹیکشن بندمیں شگاف پڑگیا۔ شگاف پڑنے سے ضلع دادو کے 12دیہات بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دادو کے 12 دیہات اور نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچنے کے بعد پاک فوج امدادی کارروائیوں کے لیے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہے۔ آرمی انجینئرز،موٹربوٹس،میڈیکل ٹیمیں امدادکیلئےپہنچی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید بارشوں کے بعد نائی گج ڈیم کو شدید نقصان، شگاف پڑ گیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں حالیہ بارشوں سے نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچا ہے، فیلڈ پروٹیکشن بند میں شگاف پڑ گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے کئی شہر شدید بارشوں کی لپیٹ میں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان: مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب صورتحالکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، حکومت بلوچستان کا بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے پیش نظر متعلقہ حکام کا الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں سے نائی گج ڈیم کا بند ٹوٹ گیا، دادو کے 12 دیہات بری طرح متاثر - ایکسپریس اردوطوفانی بارشوں سے نائی گج ڈیم کا بند ٹوٹ گیا، دادو کے 12 دیہات بری طرح متاثر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی؛ نشیبی علاقے زیرآب - ایکسپریس اردوبلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی؛ نشیبی علاقے زیرآب -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ملیر میں واقع زرعی ارضی کے زمیندار حالیہ بارشوں سے خوشزمین داروں نے کہا کہ حالیہ بارش میں فائدہ تو ہورہا ہے لیکن جیسا بتایا جارہا ہے اگر ویسی بارش ہوئی تو نقصان ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »