شدید سردی, کراچی کا درجہ حرارت 5 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم شہر سے نکل چکا ہے تاہم آئندہ 24گھنٹوں میں

شہر کا مطلع جزوی ابرآلود اور موسم خشک و سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 15 اور17 جنوری کی رات شہر کا درجہ حرارت 5 سے 6 ڈگری تک گرنےکا امکان ہے جب کہ سردی کی یہ لہر 22 جنوری تک جاری رہنے

کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ شمال مشرق سے ہوائیں 4کلومیٹر فی گھنٹا رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ooo whoooo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج بارش کا امکان، سردی کی شدت میں اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے اوربارش کا امکان ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی لہر برقرار،آج ہلکی بارش کا امکانکیا پیشگوئی کی گئی؟۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rain Karachi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی حالیہ لہر ایک ہفتے تک برقرار رہنے کا امکانمحکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coldweather Karachi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شدید سردی، مختلف شہروں میں برف باریسعودی عرب میں شدید سردی، مختلف شہروں میں برف باری Read News SuadiaArabia KSAmofaEN KSAMOFA snowfall
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں نئے سال کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsاور فیصل آباد میں چوتھی بارش. 😋
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہPhoto tu new laga loo... motorcycle wala bina jarsi kay ha... jo itni sardi ma mumkin nhi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »