شدید اسرائیلی دباؤ کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی فلم ریلیز آسکر میں بہترین فیچر فلم کیلیے منتخب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے شدید اسرائیلی دباؤ کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی اور بے دخلی پر مبنی فلم

دی گارڈئین نیوز کے مطابق"فرحۃ" حقیقی واقعات پر مبنی فلم ہے اور اسے دنیا بھر میں بہت سراہا جا رہا ہے۔اس فلم کا بنیادی خیال 1948 کے نکبہ کے حقیقی واقعے کے گرد گھومتا ہے، جب شدت پسند یہودیوں نے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو بے گھر اور قتل کر کے اُن کی سر زمین سے بے دخل کردیا اور 78 فیصد فلسطینی زمین پر قبضہ کرکے ریاست اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا تھا۔فلم کی کہانی ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکی کی ہے جو اس واقعے کے دوران گھر کے تہہ خانے میں پناہ لیتی ہے جہاں سے وہ فلسطینیوں پر ہونے والے...

شدید دباؤ اور مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اس دباؤ کے باوجود سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے فلم کو جمعرات کو ریلیز کردیا ہے، جس کے بعد اس فلم کو دنیا بھر میں خوب سراہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اردنی فلمساز ڈیرِن سلام کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کرداروں میں کرم طاہر، اشرف بارہوم، علی سلیمان، تلہ گموہ، سمیرا عصر، ماجد عید، فراس طیبہ اور سیموئیل کازورووسکی شامل ہیں۔اس فلم کو آسکرز 2023 میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے لئے اُردن کی جانب سے منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ اس کیٹیگری میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید اسرائیلی دباؤ کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی فلم ریلیزاسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے شدید اسرائیلی دباؤ کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی اور بے دخلی پر مبنی فلم ’فرحۃ‘ ریلیز کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمان علی کی سیاہ ساڑھی میں خوبصورت تصاویر وائرل -ایمان علی کی سیاہ ساڑھی میں خوبصورت تصاویر وائرل ARYNewsUrdu بہت ہی زیادہ بڑی اور اہم خبر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شان شاہد نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابی کی اصل وجہ بتادیسینئر پاکستانی اداکار شان شاہد نے فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ریلیز کے بعد باکس آفس پر مسلسل شاندار کارکردگی کی اصل وجہ بتادی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیوایم کی جائیدادوں کا کیس : امین الحق نے لندن عدالت میں بیان دے دیاایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے برطانیہ میں موجود ایم کیو ایم کی جائیدادوں کے حصول کیلیے لندن کی عدالت میں مقدمہ زیرسماعت ہے مہاجر قاتل موومنٹ ڈاکو لنڈن میں زلیل و خوار اور تیسری بار پھر بانی کی پیٹھ میں چُھرا گھونپ دیا 🗡️ 1992 2016 2022
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستانی بلے بازوں کے بھرکس نکلنے پر چیئرمین پی سی بی کا دلچسپ بیان آ گیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میں انگلش بلے بازوں کی بہترین  کارکردگی پر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »