شب قدر پر خصوصی عبادات، روح پرور محافل،ملک کیلئے خصوصی دعائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہزار مہینوں سے افضل رات، شب قدر کے موقع پر پاکستان بھر میں خصوصی عبادات ، روح پرور محافل کا انعقاد ہوا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور بھر کی مساجد میں نماز تراویح میں ختم قرآن کے اجتماعات میں علما نے شب قدر کے فضائل بیان کئے، محافل شبینہ و جشن نزول قرآن، صلوٰة التسبیح، قصیدہ بردہ شریف ، ختم درود شریف اور اللہ...

شب قدر پر خصوصی عبادات، روح پرور محافل،ملک کیلئے خصوصی دعائیںلاہور ہزار مہینوں سے افضل رات، شب قدر کے موقع پر پاکستان بھر میں خصوصی عبادات ، روح پرور محافل کا انعقاد ہوا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور بھر کی مساجد میں نماز تراویح میں ختم قرآن کے اجتماعات میں علما نے شب قدر کے فضائل بیان کئے، محافل شبینہ و جشن نزول قرآن، صلوٰة التسبیح، قصیدہ بردہ شریف ، ختم درود شریف اور اللہ تعالیٰ کے حضور عالم اسلام، پاکستان کی سلامتی ، امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔شب قدر کے موقع پر خواتین نے گھروں اور مرد حضرات مساجد میں عبادت کا اہتمام کیا، روح پرور محافل کے دوران نماز تراویح میں قرآن سنانے والے حفاظ کرام کو انعام و کرام سے نوازا گیا، مٹھائیاں تقسیم کی...

واضح رہے کہ لیلة القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، لیلة القدر میں عبادت کا ثواب ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔لاکھوں مسلمان اس رات اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر نوافل کی ادائیگی اور قرآن پاک کی تلاوت و دیگر عبادات میں مصروف رہتے ہیں اور رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی و استحکام کی دعائیں مانگتے ہیں۔مزیدلڑکیاں زبان زیادہ چلاتی ہیں یا شاپنگ کے لیے اپنے ہاتھ؟ عوام کے جوابات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیمقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگیں، راحت فتح علی خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان تاریخی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخ پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

27 ویں شب ؛ حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع، دعا میں شرکترمضان المبارک کی 27 ویں شب کو لاکھوں فرزندان توحید نے تراویح اور دعا میں شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں افراد نے 27 شب کی تراویح اور دعا میں شرکت کی اور خصوصی عبادات کیں۔ مسجد الحرام میں تراویح کے دوران دالان، تہہ خانے، چھت ، تیسری توسیع، اطراف کی سڑکیں، تجارتی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27 ویں شب ؛ حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع، دعا میں شرکتمسجد نبوی ﷺ میں رمضان کے 20 روز میں آنے والے زائرین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد رہی، انتظامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »