شب برات کی مقدس رات اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے کا موقع فراہم کرتی ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شب برات کی مقدس رات اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے کا موقع فراہم کرتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری Read News BBhuttoZardari MediaCellPPP شب_برات ShabeBarat2023 ShabeBarat Shab_e_Barat

اہتمام کریں، شب برات کے بابرکت موقع پر عبادت کی سعادت کی خوش نصیبی کے حصول میں ہمیں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہئیے، شب برات کی مقدس ساعتیں ہمیں دوسرے انسانوں کو معاف

کرنے اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرتی ہیں، دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ ارضِ وطن سمیت پوری دنیا کو امن، استحکام اور خوشحالی نصیب فرمائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے وفاق میں وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دیدیاتقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرنے کی صورت میں وفاق میں وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دیا۔ تفصیلات جانیے: bilawalBhutto PMLN PDM PPP ShehbazSharif یہ منہ اور مسور کی دال یہ مر جائیں گے پر وزارت نہیں چھوڑے گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیجٹیل مردم شماری پر وزیراعلیٰ سندھ کے اعتراضات دور کیے جائیں، بلاول بھٹو کا مطالبہناقص ڈیجیٹل مردم شماری پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو تحریری اعتراضات بھیجے ہیں۔ تفصیلات جانیے: bilawalBhutto SindhGovt Census2023 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خامنہ ای نے طالبات کو زہر دینے کی مشتبہ لہر کو ’ ناقابل معافی جرم ‘ قرار دیدیاتہران : ( ویب ڈیسک ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حالیہ مہینوں میں سکولوں کی طالبات کو زہر دینے کی مشتبہ لہر کو ’ ناقابل معافی جرم ‘ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اعظم خان نے اپنے اور شاداب سے متعلق مداحوں سے سوال پوچھ لیا؟اعظم خان نے شاداب خان کی طرح اسٹائلش انداز میں تصویر بنوا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ تفصیلات: DailyJang PSL AzamKhan shadabkhan IslamabadUnited دونوں ہی اچھے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان عدلیہ کا لاڈلا ہے؟ صحافی کا سوال ملٹری مائنڈ سیٹ کی طرح عدلیہ کو بھی سنبھالیں گے: آصف زرداری07:17 PM, 6 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, وہاڑی : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ضمنی الیکشن مقبولیت کی وجہ سے نہیں بلکہ مہنگائی کی وجہ سے مرشد اب آپ سے ہی امید ہیں کیونکہ چاچو سے نا ہو پائے گا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کو بتانا چاہتا ہوں، 18 کو میری پیشی ہے، شیخ رشید’میں نے وہ بات کی ہے جو عمران خان نے کی ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan BilawalBhuttoZardari SheikhRasheed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »