شب برات؛ عوام گھروں میں رہ کرعبادت اوردعا کریں، وزیراعلی سندھ کی اپیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم سماجی فاصلہ اختیارکرتے ہوئے ہی کورونا وائرس سے نجات حاصل کرسکتے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آج رات اپنے پیاروں کو جواس فانی جہاں کو چھوڑ کر مالک حقیقی سے جاملے ہیں ان کی مغرفت کیلئے گھروں میں بیٹھ کر دعا کریں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم سماجی فاصلہ اختیارکرتے ہوئے ہی کورونا وائرس سے نجات حاصل کرسکتے ہیں، اللہ پاک ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اورعلما کرام کو درخواست ہے کہ وہ ٹی وی چینلزکے ذریعے شب برات کی فضیلت پر بات کریں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کی بھر پورکوشش کررہے ہیں، لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی ہدایت دی ہے، آپ احتیاط کریں، اگرہم اپنی مدد آپ نہیں کریں گے تو ہماری مدد کوئی نہیں کرے گا، ایک بار ھرعوام سے گزارش ہے کہ سماجی دوری اختیار کریں اورگھروں میں رہیں۔اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے میڈیکل سیکٹرکے 9 رکنی اعلیٰ سطحیٰ وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ چین نے کورونا وائرس کے خلاف زبردست جنگ کرکے اس کو شکست دی، میں آپ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kon sa

Better if they go to any Sayed it worth wile to visit the Tom of Abdullah Shah.

اور دعا کریں کہ اللہ ہم پر رحم کرے توبہ کریں تاکہ ہم پر نیک اور عقلمند حکمران مسلط ہوں۔۔

Ges raat ka na hadess mein na Quran mein koi zikr ha wo hum celebrate kr rhy hain toba Abe be hum pr Allah ka azaab na ay tu or kiya a ay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ:شب برات پرعوام کوقبرستان جانےکی اجازت نہیں ہوگیشب برات پرعوام کوقبرستان نہ جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ،سندھ حکومت SamaaTV ماشا اللہ کیا اردو ہے. 'نہ جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ' حرامزادو، اردو کا جنازہ ذرا اور دھوم سے نکالو نہ جانے کی اجازت ؟ کہنا کیا چاہتے ہو بھئی؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں شب برات آج مذہبی عقیدت سے منائی جائیگیپاکستان بھر میں آج 8 اپریل کو شب برات مذہبی عقیدت سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر گھروں میں عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔ SamaaTV Shab_e_baraat Masha Allah InshaAllah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب، شب برات کیلئے کورونا ایڈوائزری جاریپنجاب، شب برات کیلئے کورونا ایڈوائزری جاری CoronaVirus LockDown FightAgainstCoronavirus Punjab ShabeBaraat Muslims Prayers StayHome Advisory pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شبِ برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں، مرتضیٰ وہابکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کسی کو بھی شبِ برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔انہوں نے ہدایت یہی بہتر ہے سب کے لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مساجد میں شب برا ت کے روایتی اجتماعات نہیں ہوں گے، محکمۂ اوقاف پنجاب - ایکسپریس اردوعوام انفرادی عبادات اور وبا کے تدارک کے لیے دعاؤں کا اہتمام کریں، ہدایت نامہ جاری شب برات قرآن مجید اور مستند احادیث سے ثابت نہیں صرف شب قدر اور شب معراج ثابت ہیں Yah allah kasa waqt aa gya hai..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں شب برآت بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگیملک بھر میں شب برآت بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی Pakistan Wednesday ShabEBarat Celebration ReligiousEvent pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »