شبہ ہے والد کے قتل کی منصوبہ بندی رانا ثنا اللہ نے کی: سارہ تاثیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبہ ہے والد کے قتل کی منصوبہ بندی رانا ثنا اللہ نے کی: سارہ تاثیر مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu RanaSanaullah

تفصیلات کے مطابق مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی صاحب زادی سارہ تاثیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں اپنے والد کے قتل کے ماسٹرسارہ تاثیر نے لکھا کہ رانا ثنا اللہ سے زیادہ پست آدمی کوئی نہیں، وہ دھوکے بازی سے لے کر قتل تک میں قانون سے بچتا رہا ہے۔

سلمان تاثیر کی بیٹی کا کہنا تھا کہ شبہ ہے والد کے قتل کی منصوبہ بندی رانا ثنا اللہ نے کی، ان کی گرفتاری پر انتہائی خوشی ہے۔ انھوں نے مزید لکھا کہ رانا ثنا کے خلاف کارروائی پر عمران خان حکومت پر خدا کی رحمت ہو، دھوکے باز اور قاتل رانا ثنا کئی دہائیوں تک قانون کو چکما دیتا رہا۔ خیال رہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے دو دن قبل ایم این اے رانا ثنا کو منشیات اسمگلنگ میں گرفتار کیا تھا، ایف آئی آر میں کہا گیا رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے 21 کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئی، بعد ازاں عدالت نے انھیں 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر یہ کام رانا ثنا نے کیا ھو تو موجودہ دور میں یہ اس نے بہت بڑا ثواب کا کام کیا ھے

ویسے اپنے پاپا سے پوچھنا تھا ماڈل ٹاؤن میں نہتی خواتین کے قتل عام کی پلاننگ کس کی تھی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئر مین ایف بی آر نے ملکی صنعت کی تباہی کی وجہ بیان کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ سمگلنگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فوجی دستے کی حمایت کس نے کی؟پاکستانی فوجی دستے کی حمایت کس نے کی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی واجبات کی وصولی کیلئے وزارت توانائی کی بہترین کارکردگی پر تعریفوزیراعظم کی بجلی واجبات کی وصولی کیلئے وزارت توانائی کی بہترین کارکردگی پر تعریف PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کا اپوزیشن کی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے صلاح مشورہ شروعاپوزیشن کی بڑی جماعتوں کا اپوزیشن کی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے صلاح مشورہ شروع OppositionLeaders pmln_org MediaCellPPP JUIF MaulanaFazlUrRehman pmln_org MediaCellPPP کسٹم اسلام آباد کی پریس ریلیز مالی سال 2018۔ 2019 مقررہ ہدف عبور کر لیا جون 2019 مقررہ ہدف 882 ملین رکھا گیا جبکہ حاصل اہداف کا تخمینہ 946.95 ملین رہا چیف کسٹم کلیکٹر اور کلیکٹر کسٹم سیدہ سیما رضا بخاری نے کسٹم سٹاف کی کاوشوں کو سراہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے فرانس کی نیشنل ڈیفنس و سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) فرانس کی نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل مسز کلیئر لینڈیز نے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی یورپی یونین کی مصنوعات پر محصولات عائد کرنے کی دھمکیواشنگٹن : چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں خاموشی کے بعد امریکی حکومت نے یورپ پر دباؤ بڑھانا شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »