شبمن گل کو دنیا کی کوئی بھی ٹیم منتخب کرلیتی مگر بھارت نے…

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق ہیڈ کوچ انڈین کرکٹ ٹیم روی شاستری نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی ٹیم اپنے اسکواڈ میں اوپنر شبمن گل کو منتخب کرلیتی مگر بھارت میں اسے جگہ نہ ملی۔

شبمن گل نے روی شاستری کے دور میں ہی اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا تھا وہ محسوس کرتے ہیں کہ بیٹر کو باہر کرنے کی کوئی گہری وجہ ہے۔ شاستری نے کہا کہ شبمن گل کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ شبمن گل دنیا کی کسی بھی ٹیم میں جگہ بنالیں گے لیکن بھارت میں انھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے جگہ نہیں مل سکی۔ اسے تکلیف ہو رہی ہو گی لیکن شبمن کو اسے مثبت طور پر دیکھنا چاہیے اور مزید بہتر ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔سابق بھارتی آل راؤنڈر نے کہا کہ شبمن گل جیسی صلاحیتوں کا مالک کھلاڑی کسی بھی ٹیم میں چلا جائے گا لیکن بھارت میں ایسا ٹیلنٹ موجود ہے کہ اسے ٹیم میں جگہ نہیں ملی۔

واضح رہے کہ اجیت اگرکر کی زیرقیادت سلیکشن کمیٹی نے اپریل کے آخری ہفتے میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا۔ سلیکٹرز نے یشسوی جیسوال کو کپتان روہت شرما کے اوپننگ پارٹنر کے طور پر منتخب کیا تھا جبکہ شبمن گل اسکواڈ میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے تھے۔ اس وقت بیک اپ اوپنر کی ضرورت کے طور پر بھارتی اسکواڈ میں پہلے ہی ویرات کوہلی اور سنجو سیمسن جیسے کھلاڑی موجود ہیں جو ضرورت پڑنے پر بیٹنگ کا آغاز کر سکتے ہیں۔’ٹیم میں نیا خون شامل کرنا چاہتے ہیں آپ ریٹائر ہوجائیں!‘ اینڈرسن کو کس نے کہا؟’میرا تو یہ آخری ہے‘ روہت شرما کی ویڈیو وائرل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یشسوی جیسوال نے بھارتی ٹیم سے شبمن گل کو کس طرح نکالا؟بھارتی سلیکشن کمیٹی نے حیرت انگیز طور پر نامور بیٹر شبمن گل کی جگہ نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال کو ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سہواگ نے شبمن گل کو ورلڈکپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر کیا کہا؟سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے نوجوان اوپنر شبمن گل کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے پر لب کشائی کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعملفی الوقت حکومت میں گورنرراج کی کوئی سوچ نہیں ہے مگر یہ نہیں ہوسکتا کوئی اسلام آباد پر چڑھائی بھی کرے اور حکومت میں بھی رہے: رہنما ن لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے: محتشم رشیددوسرے میچ میں اچھی کرکٹ کھیل کر تگڑا مقابلہ کیا تھا، تیسرے میچ میں بھی اچھے کھیل کی امید تھی مگر ویسٹ انڈیز نے زبردست کھیلا: عبوری ہیڈ کوچ ویمن ٹیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »