شبلی فراز سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھر چھاپے اور گرفتاریاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبلی فراز سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھر چھاپے اور گرفتاریاں ARYNewsUrdu

پولیس نے اسلام آباد اور لاہور میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔

شبلی فراز کی رہائشگاہ پر پولیس چھاپے کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نوٹس لے لیا اور اسلام آباد پولیس سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے پولیس چھاپے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس چادر اور چار دیواری کا احترام کرے، شبلی فراز رکن سینیٹ ہیں۔ پولیس نے پی ٹی آئی کارکن راجہ شاہد کی دکان پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے ساتھ لے گئی۔ اس کے علاوہ علاقہ پھلگراں سے پی ٹی آئی رہنما لیاقت طوری کو گرفتار کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کے ڈیرے، میاں افضل اقبال اور میاں امجد اقبال کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپے مارے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار یہ ن لیگ/PDM والے تو بڑے ڈرپوک پھسڈی نکلے، ایسا لگتا ہے جیسے ImranKhanPTI اور PTI والوں کے ڈر سے کانا ثنا اور شریفوں کی نیدیں حرام ہیں جو ایسی حرکتیں کررہے ہیں MoulanaOfficial NawazSharifMNS CMShehbaz MaryamNSharif HamzaSS BBhuttoZardari fawadchaudhry Asad_Umar

Media is not free in Pakistan

media free chip,

ہر ظلم کا حساب ہو گا انشا الله

Kis Kshushi mein chaappy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبلی فراز کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلشبلی فراز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا: پی ٹی آئی اعلامیہ ALLAH ISKO JANATUL FIRDOS ME ALA MUQAM ATTA KRY اللہ پاک جلد از جلد صحتیاب کریں۔قوم کو ایسے مرد مجاہدوں کی بہت ضرورت ہے۔ اس کو بتا دو کہ بغیر مار کھاے کیسے لیڈر بنو گے۔اس لۓ ان سب کی مرمت ہو رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی: عمران خان کے ساتھ عدالت جانے والے رہنماؤں کی لسٹ میں تبدیلیاسلام آباد : چیئرمین پی‌ ٹی آئی عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ عدالت جانے والے رہنماؤں کی تعداد 6 سے بڑھا کر14 کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں PTI کارکنوں کے پتھراؤ سے 52 اہلکار زخمی ہوئے، رپورٹ تیارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے پولیس سمیت فورسز کے 52 اہلکار زخمی ہوئے۔ کُٹو ان پی ٹی آئی سالوں کو۔۔۔۔ امن خراب کیا ہؤا ہے پاکستان دشمن pti 😢🇵🇰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کا سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپاپولیس نے شبلی فراز کے گھر کی تلاشی لی، شبلی فراز گھر پر نہیں تھے۔ تفصیلات: DailyJang PTI ShibliFaraz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا سڑکوں سے فوری طور پر کنٹینرز ہٹانے کا حکمپولیس اور ضلعی انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے ساتھ بیٹھ کر زمان پارک کے شہریوں کے مسائل حل کرے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang Esko jail main dalna chahey. Nigraan hony ke acting he kar dy BC. Khul kay dushmani kar raha ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس بغیر سرچ وارنٹ کے زمان پارک میں داخل ہوئی، عمران خان کی ہمشیرہ کا دعویٰلاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمی نے دعویٰ کیا کہ پولیس بغیر سرچ وارنٹ کے گھر میں داخل ہوئی ۔ وارنٹ کے بارے میں آئ جی کہ رہا ہے سوال یہ ہے گھر 🏡 کی دیواریں توڑنا کرین کے ساتھ کس قانون میں لکھا ہے آئ جی پنجاب ظلے شاہ کا خون بولے گا انشاء اللہ تعالیٰ جنگل کا قانون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »