شبلی فراز کا کیس جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت کو منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبلی فراز کا کیس جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت کو منتقل Shiblifaraz IHC

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے شبلی فراز کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، شبلی فراز وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اس طرح کے دوسرے کیسز جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت میں زیر سماعت ہیں، ایک ہی قسم کی ایف آئی آر ہے تو اسی بنچ میں بھجوا دیتا ہوں ۔ وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمر ایوب کا اسی طرح کا کیس دوسرے بینچ میں ہے، شبلی فراز کا کیس جسٹس بابر ستار کی عدالت میں مقرر کردیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ بابر ستار صاحب تو چھٹیوں پر ہیں، اگر ہنگامی نوعیت ہے تو جسٹس ارباب طاہر کی عدالت میں کل کے لئے مقرر کرتے ہیں۔

بعدازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کا کیس جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت کو بھجوا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کو ہر صورت مستعفی ہوجانا چاہیے: زاہد خانعوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا ہے کہ اب چیف جسٹس کے فیصلوں کو یک طرفہ سمجھا جائے گا اس لیے وہ مستعفی ہو کر گھر جائیں DailyJang وہ آپ کا بہنوئی ہے کیا وہ چیف جسٹس ہے اس کی ماں کا یار نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکمآڈیو لیک کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ڈی آئی خان کی سینٹرل جیل سے پنجاب منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ FarwaWaheed4 کیا امین گنڈا پور کو وفاق کی طرف سے پنجاب میں بوفے کھلایا جائے گا ؟ FarwaWaheed4 گنڈاپور صاحب کی دھلائی ۔ بہت ضروری ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس عدالت نے عمران خان کو منگل کو طلب کرلیا01:53 PM, 9 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کو 11 اپریل کو صبح ساڑھے 8 بجے طلب کرلیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی 11 اپریل کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری - ایکسپریس اردوعمران خان کو اس سے قبل 8 اپریل کا نوٹس جاری ہوا لیکن تعمیل نا ہو سکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترداحتساب عدالت نے رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور ڈیوٹی مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں پیشاسلام آباد: (دنیا نیوز) آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو ڈیوٹی مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »