شاہ محمود نے وزیراعظم کے خطاب کو عمران خان کی تقریر کا کاپی پیسٹ قرار دیدیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر، افغانستان اور اسلاموفوبیا پرشہباز شریف نے وہی کہا جو عمران خان کہتے رہے ہیں: شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے خارجہ پالیسی نکات کو کاپی پیسٹ قرار دے دیا۔

شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کشمیر، افغانستان اور اسلاموفوبیا پرشہباز شریف نے وہی کہا جو عمران خان کہتے رہے ہیں، لگتا یہی ہے شہبازشریف نے عمران خان کی کوئی پرانی تقریر اٹھا کر کاپی پیسٹ کی ہے۔ شہباز شریف اپنے خطاب میں پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں، مسئلہ کشمیر، بھارت سے تعلقات، افغانستان کی صورتحال اور دہشتگردی پر گفتگو کی

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نے اچھاکیا سیلابی تباہ کاریوں کےساتھ ترقی یافتہ ملکوں کوان کی ذمہ داریاں بتائیں لیکن شہبازشریف اور ان کےبھائی کی حکومت میں ماحولیاتی تبدیلیوں پر کیااقدامات کیے گئے؟ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ4 دہائیوں میں انہوں نے پانی ذخیرہ کرنےکی جگہیں بنائی ہوتیں تو یہ تباہی نہ ہوتی، عمران خان نے عملی اقدامات کیےتھے اور سونامی بلین ٹری کو پوری دنیا نےسراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is ko khata ha paka imrandu

پھر تو آپ کوخوش ہونا چاہیے کہ بقول آپ کی پارٹی کے کہ خان نے امت کا کیس پاکستان کا کیس اچھے انداز میں لڑا ۔ ۔ اس کا مطلب شہباز شریف کی بھی تعریف کر رہے ہو کہ اس نے بھی روایت کو برقرار رکھا ۔ ۔

Matlab best

بے شرم لوٹا خان کا خواجہ سرا زرداری کا چوتیا

دل جلے

abi thk jal rahy ho sary barnol use karo

شرم کرو۔رو رو عمران رو

تقریر توجہ سے سننے کا شکریہ

عمران نیازی کی تقریر تو چور ڈاکو سے شروع ہوکر چور ڈاکو پر ختم ہوتی ھے۔ بڑے عرصے بعد کسی وزیراعظم کی تقریر سن کر سکون ہوا۔نیازی تو یھودی ایجمٹ ھے۔

باندر

آج آپ نے زبردست تعریف کردی وزیراعظم کی شاہ جی، دوسرے لفظوں میں مطلب بہترین تقریر تھی اور اگر مایوس کن تھی تو پھر خان کی تقریر بھی مایوس کن تھی کیونکہ شہباز نے بقول آپکے کاپی پیسٹ تقریر کی۔

واہ شاہ جی۔ یعنی 2019 میں بھی سیلاب آیا تھا؟ وزیراعظم کی تقریر کا 60 فیصد سے زائد حصہ سیلاب، ماحولیاتی تبدیلی، عالمی طاقتوں کے کردار اور قرضوں کی نرمی کے بارے میں تھا۔ یہ سب سیلاب سے جڑے مسائل ہیں۔ آپ بھی ذہنی غلامی میں حدیں پار کر گئے شاہ جی 😡🤣😂

پھر تو خطاب کافی اچھا ہوا ہو گا.

Shame on you PTI walo

🤣

قمیض وچ موریاں ہتھ وچ تسبیاں جلسے وچ بدمعاشیاں تے عدالتاں وچ معافیاں

لعنت

مطلب اگر یوتھیے یہ مان رہے ہیں کہ تقریر خان کی تقریر کے برابر تھی تو اندازہ لگا لیں حقیقت میں اس تقریر کا لیول کیا ہوگا۔ ایک بہتر مکمل اور نپا تلا خطاب۔ جیو پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف

خوشامد کی وجہ سے چہرے کا حلیہ بگڑ گیا ہے

سمپل، پرائم منسٹر نے خان کی جس تقریر کو کاپی پیسٹ کیا، آپ وہ اصل تقریر ہو بہو پیسٹ کر دیں۔ مسئلہ کیا ہے ایسا کرنے میں؟

چلو مطلب یہ مان لیا کہ تقریر اچھی تھی۔

اسی بات سے اندازہ لگا لیں کہ ان فارن فنڈڈ یوتھیوں کو شہباز شریف کی تقریر میں کوئی خامی نہیں مل رہی کبھی کوئی چول مارتے ہیں اور دوسرے دن کوئی اور

کتا

Ohhhhhh it's all just doesn't matter

ڈبہ پیر

پہلا کلمہ آتا نہیں کھان کو باتیں کاپی پیسٹ کی

اندرون ِملک فنڈنگ جاری۔۔۔

واہ کمال کی منطق عمران خان ہی سب کچھ کر سکتا ہے اور کوئی دنیا پر پیدا نہیں ہوا کیا؟؟

کیا شہباز نے یہ کہا کہ اٹا ایک لٹر ہے 😂😂

سمپل، پرائم منسٹر نے خان کی جس تقریر کو خاپی پیسٹ کیا، آپ وہ اصل رقریر ہو بہو پیسٹ خر دیں۔ مسئلہ کیا ہے ایسا کرنے میں؟

Shah sahab ka baj gaya dhol ,ye ayen bayen shayen kar raha hai....Hameed ki suni aur phir zaleel

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 🙄

مطلب یوتھیئے سارے اندر سے ایک ہیں۔ کش قسم کے جاہل لوگ ہیں یہ

اب کوئ بات نہیں ملی تو یہ پروپیگنڈہ شروع کردیا

یہ ہو نہیں سکتا تم چول مارے بنا سانس لو۔ کیونکہ تو ہے چول ڈبے

اسی بات سے اندازہ لگا لیں کہ ان فارن فنڈڈ یوتھیوں کو شہباز شریف کی تقریر میں کوئی خامی نہیں مل رہی کبھی کوئی چول مارتے ہیں اور دوسرے دن کوئی اور

Very good shah mehmood 😂

ذہانت کی انتہا ھے،اور تھوک ؟

تھوک_والا_وزیراعظم

Daba peer

We Pakistani are even not expert in copy paste

آپ صحیح کہہ رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘راناثنا فکر مت کرو پوری تیاری کے ساتھ آئیں گے’ عمران خاناسلام آباد کے جناح کنونشن میں تنظیم کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کو جواب دیتےہوئے کہا کہ رانا ثنااللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنگ خان کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی وڈیوز نے قہقہوں کا طوفان مچا دیابالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کو کئی کامیاب فلمیں دیں ان کے ساتھ اس دور کی کئی نامور ہیروئنز نے بھی کام کیا اب یہ ہی رہے گیا آپ کے پاس ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے بیان پر معافی مانگ لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان نے خاتوج جج کو دھمکی دینے کے کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی جس کے بعد فرد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں سابق وزیر اعظم  عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی ، عمران خان کی عدالت پیشی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگی: حامد خاناسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان نے کہا کہ اگر عدالت کو لگتا ہےکہ کوئی ریڈ لائن کراس کی ہے تو اس کی معافی مانگنے کو تیار ہیں، وکیل حامد خان تو کیا فرق پڑتا ہے....؟ توپھرکیاتم دونوں ججوں کےآنکھوں میں سرمہ ڈالنےکےلئےآئےتھے۔ دونوں نےججوں کوایسی پٹی پڑھائی وہ فردےجرم عائدکرنابھول گئے۔وہ سمجھ بیٹھےعمران خان جج صاحبہ سےمعافی مانگ رہےہیں۔ اچھاہواآپ نےاقرارکیایہ غیرمشروط معافی نہیں بلکہ معذرت تھی۔اب حلفیہ بیان داخل کروگےتوقوم دیکھےگی کیاگل کھلاتےہو Yes he didn't ask unconditional apology. And Court has already accepted his apology. He is a great leader.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »