شاہ محمود قریشی کا الزام الیکشن کمیشن نے فوری اصل حقیقت بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی کا الزام، الیکشن کمیشن نے فوری اصل حقیقت بتادی

حوالے سے مقامی میڈیا نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی قوم اور اراکین پارلیمنٹ کو گمراہ کررہے ہیں، یوسف رضا گیلانی ویڈیو سکینڈل کیس حتمی دلائل کے بعد 5 اپریل کو محفوظ ہوچکا ہے۔ یادرہے کہ شاہ محمود قریشی نے قراردیا تھاکہ حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس گزشتہ ایک سال سے محفوظ ہے ۔

"جیونیوز"کے الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی ویڈیو سکینڈل کیس 17میں سے 10 دفعہ التواء درخواست گزاروں کی وجہ سے ہوا ، الیکشن کمیسن کی وجہ سے کوئی کیس التواء نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا فوری الیکشن کرانے سے انکار04:13 PM, 7 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیا ہے۔ کہا اکتوبر سے پہلے نئے انتخابات ممکن نہیں۔ حلقہ الیکشن کمیشن پر وفادار گروپ کا قبضہ ہے وہ کیسے اپنے آقا کے مرضی خلاف جا سکتا ہے الیکشن کمیشن نے بھی بدلہ لے لیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا عمل چار ماہ میں مکمل کرنے کا حکمالیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا عمل چار ماہ میں مکمل کرنے کا حکم Elections2022 Census ElectionCommissionofPakistan Delimitation MoIB_Official GovtofPakistan ECP_Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

3ماہ میں عام انتحابات ۔۔الیکشن کمیشن نے صدرکے خط کا جواب دے دیاالیکشن کمیشن نے صدر کو جواب دیا ہے کہ تین ماہ میں الیکشن کرانا ممکن نہیں اس کیلئے چار ماہ درکار ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیاالیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیا ARYNewsUrdu چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ساتھ اپنی رشتہ داری نبھا رہا ہے SAZISH idher bhi hoi hai Alone fighting with the entire corrupt system
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کرلیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کرلیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن طلب کرنے پر سپریم کورٹ پہنچ گئے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آج سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے بہت اچھا فیصلہ آئے گا جس سے آئین کی فتح ہوگی ۔۔ ان شاء اللّٰه آئین_کا_غدار_عمران_خان آئین_کا_غدار_عمران_خان آئین_کا_غدار_عمران_خان آئین_کا_غدار_عمران_خان آئین_کا_غدار_عمران_خان آئین_کا_غدار_عمران_خان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن حکام کو سپریم کورٹ طلب کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس  آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے الیکشن کمیشن کے حکام کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کے طلب کیے جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »